بطیحا

  • خُدا کا لشکر ۔۔۔ کرونا

    ( یہ ایک مجذوب کی ڈائری  کے اقتباسات ہیں ) کرونا نام کی یہ وبا کیا ہے اور  ہم پر یہ بلا کیوں نازل ہوئی ہے؟ یہ بات کوئی نہیں جانتا  مگر یہ طے ہے کہ انسانی بستیاں وباؤں کی آمدو رفت کی قدیم سے شاہراہ رہی ہیں ۔ کبھی طاعون ، کبھی زرد بُخار ، کبھی ملیریا ، کبھی گردن توڑ بُخار ، [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹ کے ہیلی کاپٹر

    پُرانے زمانے کے لوگ بڑے سیدھے تھے ۔ چونکہ اںہیں کرپشن کے ہجے نہیں آتے تھے اور نہ ہی وہ لوگ  بول چال میں اردو ا نگریزی کا مربہ ڈالنے کے ہُنر سے واقف تھے ، اس لیےوہ  کہا کرتے تھے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔ جھوٹ چونکہ انسانی معاشرے کی بیماری تھی اس لیے وہ اسے پاؤں سے چلنے والا � [..]مزید پڑھیں

  • محشر کا ٹریلر

    وہ مالک یوم الدین ہے ۔ انصاف اور یومِ جزا کا مالک ۔ وہ افراد اور قوموں کو آزمائش میں مبتلا کرتا ہے تاکہ اُن کو خود پر افشا ہونے اور اپنی اصل فطرت کی طرف لوٹنے کا موقع ملے ۔ وہ اگر چاہے تو اُمتوں کو صفحہ ٗءستی سے مٹا دے اور ان کی جگہ نئے لوگ لے آئے ۔ سورہ فاطرکی سولہویں نشانی میں ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قرنطینہ میں قیدِ خود احتسابی

    میں اُس معاشرے کا فرد ہوں جس کے افراد خُدا  تعالیٰ ، رسول  صلی اللہ علیہ وسلم اور اولی الامرسے زیادہ بیویوں اور پڑوسیوں سے ڈرتے ہیں ۔ خوفِ زوجہ تمام شادی زدہ مردوں کا سب سے بڑا فوبیا ہے جسے بیوی فوبیا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ ہم ہمیشہ اپنی ناک اُونچی رکھنے کی فکر میں غلطا� [..]مزید پڑھیں

  • لاقانونیت کے ہیرو

    یہ سازشی تھیوریوں کا موسم ہے ۔ سوشل میڈیا ہو یا انٹی سوشل میڈیا  ، پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرانک میڈیا ہر میڈیا منڈی میں رنگ برنگی نظریاتی اجناس بک رہی ہیں ، جھوٹ کے طومار لگے ہیں ، ٹاک شوز میں اتنا شور و غوغا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی اور تِس پر ٹِک ٹوک کی شُرلیاں اور پٹ [..]مزید پڑھیں

  • میرا کورونا میری مرضی

    یہ زمین اور آسمان خُدا کے ہیں ، اور  یہ چرند پرند ، جمادات ، نباتات اور اخلاقیات سب اُسی کی ہیں ۔ اور یہ بات سُن کر ہر دانشور یہی کہے گا کہ میں یہ کون سی نئی بات کہہ رہا ہوں ، یہ سب جانتے ہیں لہٰذا ، گڑے مُردے اُکھاڑنے کی ضرورت کیا ہے ۔ یہ بات اپنی جگہ سو فی صد درست سہی مگر المی [..]مزید پڑھیں

  • جنسی مساوات کا قانون

    ہم پچھلے کچھ دن  ایک بہت سنگین قسم کے بحرانی دور سے گزر ے ہیں جس میں پرنٹ میڈیا ، سوشل میڈیا ، الیکٹرونک میڈیا اور مسجدوں کے لاوڈ اسپیکر مل کر  خواتین کے آزادی مارچ کے حوالے سے اتنا شور مچاتے  رہے ہیں کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی رہی ۔ مذہبی حلقوں کی طرف سے عورتوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • دردِ دلِ دِلّی

    سن 80 سے  84   تک بھارت گردی کے دوران جو دشت گردی سے مماثل میری آوارہ گردی کا زمانہ تھا ، مجھے بھارت کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقعہ ملا ۔ شاید میں اس زمانے کا واحد پاکستانی ہوں جس نے پشاور سے کلکتے تک ساری جرنیلی سڑک اپنے پاؤں کے تلووں سے چھو کر محسوس کر کے طے  کی ہے اور پھ� [..]مزید پڑھیں

  • جاہلیت کا احیاء

    پچھلے بہتر سال میں ہمارے حکمران اداروں نے  پاکستان کے خطِ غُربت سے نیچے سسکنے والے خاک بسر طبقے کی مشکلات پر اپنی توجہ مذکور نہیں کی ۔ وہ ان مسائل کو انتخابی منشور تک ہی محدود رکھے رہے ہیں ۔ اُن کی اپنی عیاشیوں اور خوش خوراکیوں کے مسائل جو پہلے سے ہی اتنے شدید ہیں ، مسلسل بڑھت� [..]مزید پڑھیں

  • آرٹیکل 6 کے غداروں کا زائچہ

    اِن دنوں پاکستانی سیاست میں آئین کے کی شق نمبر6 کی آڑ میں حکمران کیمپ اور حزبِ اختلاف  کے درمیان ایک دوسرے کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دینے کا مکروہ کھیل جاری ہے ۔ سنگین غداری کی اس شق کا  جوحشر جنرل پرویز مشرف کے خلاف مقدمے میں ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے ، ہم دیکھ رہے ہیں اور [..]مزید پڑھیں