بطیحا

  • سیان کی نسل پرستی کا مکروہ انداز

    سیان نامی نارویجین تنظیم  بظاہر تو نارویجین معاشرت کو اسلامیائے جانے سے روکنے کی دعویدار ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک نسل پرست نازیّت نواز تنظیم ہے جو ناروے میں تارکین وطن کی آمد پر مکمل پابندی کے حق میں ہے ۔ وہ تارکینِ وطن جو جنگ زدہ معاشرتوں سے نکل کر ناروے پہنچے ہیں اُن� [..]مزید پڑھیں

  • مفادات سے محبت تک

    گوردوارہ کرتار پور کے افتتاح کی تقریب جاری ہے ۔ بابا گورو نانک دیو جی نے ہندوستانی مذاہب کے درمیان جو پُل تعمیر کرنے کی کوشش کی وہ پچھلی کئی صدیوں سے جاری ہے ۔ اس تعمیراتی کام میں کرتا پور گوردوارہ کی عمارت کا افتتاح ایک اہم پیش رفت ہے ۔  اس امن راہداری کے افتتاح کی تقریب میں [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی کارڈ

    ابنِ رُشد سے منسوب ایک قول میں کہا گیا ہے کہ اگر جاہلوں پر حُکمرانی کرنا چاہتے ہو تو مذہب کا لبادہ اوڑھ لو ۔ مجھے جاہل آدمی کی کوئی مستند تعریف اب تک نہیں ملی مگر ایک عرب شاعر غالباً امر القیس کا شعری متن یاد ہے جس کو یوں بیان کیا جا سکتا ہے : (دیکھنا کوئی ہم سے جہالت نہ کرے ورنہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خانہ جنگی کا طبل

    ہم عجیب اکھڑ   اور دہقان مزاج لوگ ہیں جن کے نزدیک گھونسہ رب سے زیادہ طاقت ور ہے ۔ ہمارے یہاں بھینس عقل سے بڑی ہے کیونکہ ہماری اصل دولت ہمارے مویشی ہیں جن کے ساتھ رہتے رہتے ہم اُن کی صحبت کے اتنے دلدادہ ہو جاتے ہیں کہ اپنی انسانی فطرت کو فراموش کر بیٹھتے ہیں اور  اپنے ڈھورو� [..]مزید پڑھیں

  • تحفظِ ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم

    مذہب کے نام پر سیاست کرنا قدیم سے ہی حکمرانوں ، مطلق العنان بادشاہوں اور جدید ریاستوں کے سیاستدانوں کا منافع بخش کاروبار رہا ہے اور یہ کاروبار تب سے ایک مقدس ادارہ بن گیا ہے جب سے اعلانِ بالفور کے ذریعے یہودی ریاست کے قیام کی مہم شروع ہوئی اور ادھر برِ صغیر میں پاکستان بنایا گی� [..]مزید پڑھیں

  • آمریت مزاج پاکستانی

    آمریت آکاش بیل ہے جو معاشرت کی بیری کا لہو پی جاتی ہے ۔ یہ معاشرے کی نچلی تہوں میں انفرادی سے اجتماعی سطح پر پروان چڑھتی ہے اور بالآخربالائی صفوں میں حکمرانی بن کر ظہور کرتی ہے ۔ اگرچہ اس کو مختلف درجوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے لیکن ہم اسے ہمیشہ فوجی آمریت سے شناخت کرتے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • اینٹی سوشل میڈیا

    ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اُسے بگڑا ہوا آوا کہنا نا مناسب یا غلط نہیں ہوگا۔ ہماری روز مرہ گفتگو میں ماں بہن کی غلیظ جنسی فحاشی پر مبنی گالی گلوچ معمول کی بات ہے ۔ ہمارا گالی دینے اور کھانے کا سٹائل ایسا ہے گویا ہم دہی بڑے یا گول گپّے کھا اور کھلا رہے ہوں۔  اور ہماری منافقت کا [..]مزید پڑھیں

  • کون ہو تم؟

    کشمیر دوزخ نظیر ۔۔۔ ایک جیل ہے جس میں مسلمان کشمیری عوام قید ہیں ۔ اس پرستان آثار سرزمین کو ٹارچر کیمپ بنادیا گیا ہے جہاں ہر عمر کے کشمیری مسلمان ( بچے ، بوڑھے ، عورتیں ، مرد ، جوان اور شیرخوار)تشدد اور ظُلم سہ رہے ہیں ۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔  کشمیر کے اس قضیے کی عمر اُ [..]مزید پڑھیں

  • قلم کا سپاہی

    کہتے ہیں کہ قلم تلوار سے زیادہ طاقتور ہے لیکن جب قلم جہالت کی فوجِ ظفر موج پر علمی گولہ بارود سے فائرنگ کرنے کے بجائے خُوشامد ، چاپلوسی ، دروغ اور کاسی لیسی کے ڈونگرے برسا کر ہر سیاسی زیرو کو ہیرو بنانے لگے تو قلم کی موت واقع ہو جاتی ہے ۔ اِنّا للہ واِنّا الیہ راجعون چلو جنازہ پ [..]مزید پڑھیں

  • ایک انقلابی کی سیاسی توبہ

    مژدہ ہو کہ بالآخر جو ہونا تھا وہ ہو گیا ہے ۔ لیکن کیا ؟ ہوا یہ ہے کہ شیخ الاسلام علامہ ڈاکٹر طاہر القادری دامت برکاتہم عملی سیاست سے کنارہ کش ہو گئے ہیں اور اُنہوں ببانگِ دہل اس کا اعلان بھی کردیا ہے  کہ اُنہوں نے عملی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔  اِسے کہتے ہیں جاہل قوم ک� [..]مزید پڑھیں