بطیحا

  • یہ کرپشن کیا بلا ہے ؟

    پاکستانیوں کی زبان اس قدر خراب ہو گئی ہے کہ وہ عام بول چال میں کوئی ایک جملہ بھی صاف اور شُستہ اردو میں نہیں بول سکتے ہیں ۔ بات کرتے ہیں تو  آئی تھنک  سے  آغاز کرتے ہیں اور پھر اِف اور بٹ کی طرح کے کئی انگریزی پیوند لگا کر بات چیت کو لنڈے سے خریدی ہوئی گودڑی بنا دیتے ہیں ۔ [..]مزید پڑھیں

  • سیان کا خفقان اور قرآن

    سیان ناروے کی ایک تنظیم ہے جو اس خوف میں مبتلا ہے کہ مسلمان قوتیں ناروے کو اسلامیا رہی ہیں ، شاید اُنہیں اندیشہ ہے کہ ناروے جلد ہی اسلامی مُلک بننے والا ہے ۔ وہ ناروے کو اسلامیانے سے بچانے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں ۔ اس عہد میں  دنیا بھر میں سیاسی حوالے سے اِسلام کی جو تصویر پینٹ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی قیادت اور شادی کی عمر

    اب  جو بولتا ہے یا تو کفن پھاڑ کر بولتا ہے یا گیدڑ بولی میں ہاؤ ہو کرتا ہے اور اتنا شور مچتا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی ۔ بلیوں اور کُتوں کے رونے کی آوازیں آتی ہیں تو دل دہل جاتا ہے اور دل کا کاسہ رب کے حضور اس سوال کا جواب مانگتا ہے کہ آخر یہ اُمّت کس جرم کی سزا پا رہی [..]مزید پڑھیں

  • آبی آلودگی اور بے صبری کا عذاب

    ( رمضان میں ایک تبلیغی کالم ) میں گزشتہ روز سے سوچ رہا ہوں کہ میں نے سابق صدر زرداری کی شان میں کیا گُستاخی کردی کہ پی پی کے ایک جیالے نے مجھے سخت سرزنش کی اور  آئندہ مجھے دو ٹوک جواب دینے کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔  میں نے معذرت کرتے ہوئے بحث میں پڑنا مناسب نہیں سمجھا اور کہف � [..]مزید پڑھیں

  • طاقت کی سیاست اور مُخنّث اسمبلیاں

    پاکستان اس وقت سنگین مالی بے ضابطگیوں اور معاشی انتشار کا شکار ہے ۔  ایک طرف  ادائیگیوں کے مبالغہ آمیز عدم توازن نے قومی معیشت کی کمر توڑ رکھی ہے جب کہ دوسری طرف  سیاسی جماعتوں کی باہمی چپقلش اور سیاسی مفادات کی آویزش نے ملک ِ خُداداد کامعاشرتی امن و سکون غارت کر رکھا � [..]مزید پڑھیں

  • اظہارِ وجوہ کا نوٹس

    میں نہ مُلا ہوں  مفتی نہ کوئی مذہبی اتھارٹی مگر میں یہ کالم اس لیے لکھ رہا ہوں کہ ادارہ ء رسالت  صلی اللہ علیہ وسلم سے جاری ہونے والے ایک ہدایت نامے کے مطابق ہر مسلمان ذمہ دار بھی ہے اور جواب دہ بھی ۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ جب ہم اُمتِ خیر ہونے کے دعویدار ہیں ، خود کو دنیا کی ب� [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ کا کھوٹ

    یارِ بغاوت مآب حضرت حبیب جالب رحمتہ اللہ علیہ کی خواہش تھی کہ وہ سیاسی جلسوں میں ہنگامہ مچانے پر ہی اکتفا نہ کریں اور ایک قدم آگے بڑھا کر صوبائی یا قومی  اسمبلی کے ممبر منتخب ہوکر عملی سیاست بھی کریں ۔  وہ نیشنل عوامی پارٹی کے بہت پُرانے کارکن تھے جن کے تمام لیڈروں کے سا [..]مزید پڑھیں

  • خطِ غربت و امارت کا توازن

    برِ کوچک کا مسلمان پچھلی کئی صدیوں سے سیاستدانوں ، حکمرانوں ، حملہ آور وں ، قابض شاہوں اور اُن کے مذہبی کمیشن ایجنٹوں کے ہاتھوں جذباتی طور پر  بلیک میل ہو رہا ہے اور بلیک میلنگ کا یہ کالا دھندہ آج بھی بڑی شد و مد سے جاری ہے ۔ اس کیفیت اور صورتِ حال کی طرف  اقبال نے اشارہ بھ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کی بِّلی اور اقتدار کے چھیچھڑے

    اچھا انسان کیا ہوتا ہے ؟اِس بحث کو ہر فرد کی اپنی ذات سے آغاز ہونا چاہیے کہ وہ خود اچھا انسان ہونے کے معیار پر پورا اُترتا ہے یا نہیں۔  اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص بزعمِ خوش اپنے آپ کو اچھا آدمی قرار دے لے تو وہ اپنے معیار سے دوسروں کو ناپتا ہے کہ آیا دوسرے اُس کے اچھے انسا [..]مزید پڑھیں