بطیحا

  • نظریہ پاکستان کے سٹریچر پر پڑی بیمار معیشت

      بندہ لاہ جُتّی لوتے تے مارے پنج ویلے ست ست کھلّے اپنے ای سِر وچ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم ایک عجیب قوم ہیں  ، جس میں ہر شخص ڈاکٹر ہے اور مریض صرف ایک ہے لیکن اُس کا علاج بائیس کروڑ  ڈاکٹروں کے پاس ہے ہی نہیں اور مریض بے چارہ لندن کے کسی ہسپتال میں  اپنے پسند کے ڈاکٹر سےعلاج کے لیے بے [..]مزید پڑھیں

  • ڈینگی مچروں سے ملیریا پر تبادلہ خیال

      بابا کہہ رہے تھے کہ سیاستدانوں سے ِ خواہ وہ بلدیاتی ہوں ، صوبجاتی ہوں یا وفاقی سطح کے ہوں، عوامی مسائل پر بات کرنا ایسا ہی ہے ، جیسے ڈینگی مچھروں سے ملیریا کے نقصانات پر تبادلہ خیال کیا جائے ۔  ڈینگی مچھر ملیریا پھیلاتے ہیں اور سیاستدان مسائل  اور پھر اپنے پھیلائے � [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا پر ایف بی آر کے لشکارے

    آدمی بیمار ہو تو ڈاکٹر یا حکیم کے پاس موت کا سر ٹیفکیٹ لینے کے لیے جانے سے  پہلے فیس بُک پر  وہ ایف بی آر ( فیس بُک رپورٹ) درج کرتا ہے جو ایف آئی آر کی سوشل صورت ہے ۔ اگر دوائی کی تاثیر اُلٹی ہو تو ڈاکٹر کو بد دعائیں اور محکمہ صحت کی شکایتیں بھی فیس بُک پر درج کرتا ہے ۔  � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محرابِ مسجد میں خرّاٹے

    ہر صبح موبائل کبوتر غُٹر غُوں گا کر صبح کے چھ بجنے کا اعلان کرتا ہے کہ شبینہ موت کا وقت ختم ہوا ۔ چلو لباسِ شب خوابی اُتارو ، لباسِ بیداری زیبِ تن کرو اور نفاست سے وضو بنا کر رب کے حضور حاضری دو لیکن آج نہ جانے کیا ہوا کہ کبوتر نے غُٹر غوں کے بجائے عیسیٰ خیلوی لہجے میں ایک رزمیہ پ� [..]مزید پڑھیں

  • یومِ خواتین زندہ باد

    بین الاقوامی طور پر 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے ۔ ہر چند کہ بعض کٹّڑ مذہبی حلقوں کی طرف سے اِس دن کے خلاف آوازیں اُٹھتی ہیں اور اِسے خلافِ شریعت قرار دیا جاتا ہے لیکن یہ ایک ایسا اعتراض جو کئی حوالوں سے بے محل اور غیر ضروری ہے کیونکہ آج سے پندرہ صدیاں پہلے عرب قب [..]مزید پڑھیں

  • نیم تاریکی میں تبلیغی ایڈونچر

    مسلمان اللہ کا سپاہی ہے اور ہمیشہ اپنے اپنے بریگیڈ کی وردی میں رہتا ہے ۔ اس وردی میں مُٹھی بھر داڑھی ، مُنڈی مونچھیں ، لمبا کُرتا ، ٹخنوں سے اونچی شلوار اور گلے سے ح اور ع کی آوازیں نکالنے کی صلاحیت شامل ہے ۔ چنانچہ جیسا دیس ویسا بھیس مکتبِ فکر کے لوگ اُن کی لُغت میں لبڑل کہلاتے [..]مزید پڑھیں

  • اَذیّت ناک سوالات

    کیا پاکستانی کوئی قوم ہیں ؟ یا یہ مُختلف قومیتوں ، مہاجروں اور بھانت بھانت کے غیرقانونی تارکینِ وطن پر مشتمل بڑی طاقتوں کی جمع کی ہوئی بھیڑ ہے جسے مختلف نظریات کا زہر دے کر فرقہ واریت اور دہشت گردی کی موت ماردیا گیا ہے ۔ کیا یہ وہ جگہ ہے جہاں مرکھنے بیل لڑتے ہیں ، جن کے پاؤ� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا تھیٹر

    تیسری دنیا ایک کشکول ہے جس میں جمہور کے نام پر بھیک مانگی جاتی ہے اور بھیک کا یہ اندوختہ سیاسی اشرافیہ کی وہ جمع پونجی ہوتی ہے جس پر وہ اپنی سرمایہ داری کی جعلی عمارت تعمیر کرتے ہیں اور اس عمارت کو کھڑا رکھنے کے لیے وہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے آگے جمہور کو گروی رکھ کر اپنی � [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کے بیمار

    اور اب ایک نیا نعرہ ۔ مدینے کی ریاست ۔ لیکن پاکستان کا مطلب لالہ الاللہ کے نعرے اور مدینے کی ریاست کے نعرے میں فرق کیا ہے ۔ دونوں نعرے ہیں ۔ دونوں کے لگانے والے پاکستان کے وہ سیاستدان ہیں جو پچھلے ستر برس سے جمہوریت کی لکیر پیٹتے آ رہے ہیں لیکن جمہوریت کہیں دکھائی نہیں دی ۔وہ جمہ� [..]مزید پڑھیں

  • قانون کا خون

    پاکستان ایک عجیب بستی ہے جہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بیشتر اہل کار اکھڑ ، بد مزاج ، دشنام طراز اور بالعموم غیر مہذب رویوں کے حامل ہوتے ہیں ۔ اُن کے عوام سے اندازِ تخاطب میں انتہا کی فرعونیت ہوتی ہے اور اُن کی نظریں قانون کے نفاذ پر نہیں قانون کی بھینس کے دودھ پر ہوتی ہیں [..]مزید پڑھیں