بطیحا

  • اور پھر وہی کہانی

    پاکستان ، کون سا پاکستان ؟ لیکن موجودہ پاکستان  وہ تو نہیں جو  14 اگست اُنیس سو سنتالیس کو وجود میں آیا تھا ۔ وہ پاکستان تو 16 دسمبر کو 1971 میں فوجی گولیوں   کی بوچھاڑ میں چھلنی ہو کر ٹوٹ گیا تھا ۔ یہ تو بچا کھچا پاکستان ہے جو اب پانچ قومیتوں پر مشتمل ہے ۔ پنجابی ، � [..]مزید پڑھیں

  • عوام کی عدالتیں

    اہلِ پاکستان کو مژدہ ہو کہ عدلیہ کی سہولت کے لیے نُون لیگ نے عوامی عدالتیں قائم کر دی ہیں تاکہ سرکاری عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم ہو سکے ۔ شاید تحریکِ عدل کا یہی مطلب ہوگا ۔ واللہ اعلم ۔ چنانچہ لوگوں کو اس عوامی عدل کی مثال پیش کرنے کے لیے میاں نواز شریف ٹیسٹ کیس کے طور پر اپنا ک� [..]مزید پڑھیں

  • دھرنا کلچر کی روایت

    دھرنا عوامی دباؤ کی علامت ہے اور پچھلے چند سالوں سے یہ روایت پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے منظم مظاہروں میں بڑی سرعت اور تواتر سے دوہرائی جا رہی ہے ۔ اِن دھرنوں میں ڈاکٹر طاہر القادری  کا دھرنا ، تحریکِ انصاف کے عمران خان کا دھرنا اور تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاستدان اور خربوزے

    خربوزہ ،  خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے حالانکہ خربوزوں کی آنکھیں نہیں ہوتیں اور سیاستدان سیاستدان کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے اور بالکل خربوزہ لگتا ہے جس میں زور خر پر ہوتا ہے ۔ چونکہ سیاستدان کی آنکھیں ہوتی ہیں اس لیے وہ دیکھ بھال کر رنگ پکڑتا ہے اور کرپشن اور منی لانڈرنگ کی [..]مزید پڑھیں

  • اِداروں کا تصادم

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ پاکستان کسی گھر کا ایسا آنگن ہے جس میں جھاڑ چوہے کا کانٹا دفن ہے جس کے سبب اس گھر میں ہر وقت جوتیوں میں دال بٹتی ہے ، پگڑیاں اُچھلتی ہیں ، جُگتیں تیروں کی طرح چھٹتی ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف دشنام طرازی ہوتی ہے ۔ مذہبی اور سیاسی کارکنوں کی ایک فوجِ طفر موج ہے ج [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا تماشا

    ہم پنجابی طبعاً ، مزاجاً اور روایتاً بڑے زندہ دل تماشائی ہیں ۔ میں نے اپنے بچپن سے کُتوں کی آپس کی لڑائی ، ریچھ کُتّوں کے معرکے ، سانپ نیولے کی جنگ ، بٹیروں ، مرغوں اور مینڈھوں سے لے کر گاؤں  کے "شریکوں" تک کی لڑائیاں دیکھی ہیں ۔ اس قسم کی لڑائیاں دیکھنے اور اُن میں نفسیا� [..]مزید پڑھیں

  • نُون لیگ کی پارٹی آمریت

    پاکستان میں کون سا طرزِ حکومت  رائج ہے؟ حکمرانوں کے محاورے میں یہ جمہوریت ہے جو بیس کروڑ لوگوں کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی ہے ۔ لیکن  عوام اپنی زبانِ حال سے اسے نظریے کی تردید کرتے ہیں  اور اسے نون لیگ کی پارٹی ڈکٹیٹر شپ کہتے ہیں جو یہ اپنی نوعیت میں   بالفعل ہے۔ کی [..]مزید پڑھیں

  • سیکس ایجوکیشن یا طبعی وجود کی تہذیب

    مابعدِ زینب ۔۔۔ اُس سات سالہ بچی کے جسم کے ساتھ جنسی دہشت گردی اور اُس کے وحشیانہ قتل  کے بعد سیکس ایجوکیشن کی بات چل نکلی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ سیکس ایجوکیشن کے ذریعے اسلام کی مشرقی قدروں کو پامال کرنے کی سازش کی جا رہی ہے اور اس ضمن میں طرح طرح کی موشگافیاں برساتی مینڈکوں ، [..]مزید پڑھیں

  • تیسرے درجے کے مُسافر

    کسی فلسفی کا قول ہے : "عالی ظرف لوگ آئیڈیاز اور تخیلات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں ، اوسط فکری استعداد کے حامل لوگ واقعات کو زیرِ بحث لاتے ہیں اور خطِ عقل و ہوش سے نیچے زندگی بسر کرنے والے لوگ افراد اور شخصیات پر جملے کستے اور ریمارکس دیتے ہیں اور مدح و ذم کے دائروں میں گردش کرتے � [..]مزید پڑھیں

  • نا اہل قیادت کو خُدا حافظ

    یہ 2017 کی آخری شام ہے اور  میں پیچھے مُڑ کر دیکھنے کی تاب نہیں رکھتا کہ کہیں کسی خود کُش دھماکے کا نشانہ نہ بن جاؤں ۔ یہ ایک بہت ہی درد ناک سال تھا جو اپنے اختتام کو پہنچا ۔ کیا یہ سچ ہے کہ نیا سال آرہا ہے ؟ نہیں ، نیا سال تو نئے لوگوں سے بنتا ہے ۔ اور نئے لوگوں کے طلوع کا ابھی � [..]مزید پڑھیں