بطیحا

  • ہم جو مذہب کی راہوں میں مارے گئے

    چند برس اُدھر ، نوم چومسکی کی کتاب " توسیع پسندی اور بقا" شائع ہوئی جس کے پہلے باب کا ترجیحات اور امکانات کے عنوان سے آغاز ہوا ۔ کتاب کے شروع میں ایک نامور محققِ حیاتیات ارنسٹ میئر کے حوالے سے بڑی دل چسپ باتیں کہی گئی ہیں جو بشر کی مافوق الفطرت سطح کی  دانش و حکمت کے حوالے � [..]مزید پڑھیں

  • انگریزی ٹوپی اور عوام کی خدمت

    سب سے پہلے رنگ ، اُس کے بعد ڈھنگ ۔ میں چیزوں کو نہ جانے کیوں اِسی ترتیب سے دیکھتا ہوں  یا کم از کم میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر شے جیسی ہے ، مجھے ویسی ہی دکھائی دے ۔ لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ : " جہانِ نو ہو رہا ہے پیدا ، یہ عالمِ پیر مر رہا ہے " تبدیلی کی نشانی انگریزی ٹوپی ہے ۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کا دن مگر انسان کہاں ہے

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا دن منایا جا رہا ہے ۔ یہ خبر میں نے پاکستان ٹی کے چینل 92 پر دیکھی جہاں ایک خاتون رپورٹر بے چارے پاکستانیوں سے پوچھ رہی تھی کہ آج انسانی حقوق کا عالمی دن ہے ، اس سلسلے میں اپ کیا کہتے ہیں ۔ اس پر ایک نوعمر خاتون نے کہا کہ کون انسان ؟ اور پھر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چہرہ بہ چہرہ روبرو

    اب جب کہ میری زندگی کے کُہن سال شیشم کے پتّے زرد اور شاخیں حرارتِ غریزی سے محروم ہوتی چلی جا رہی ہیں ، میں اکثر بُخار ،کھانسی اور اعصابی تشنج میں لپٹا اپنے شب و روز کا احتساب کرتا رہتا ہوں  کہ آخر وہ کون سی کرپشن تھی جو میں نے اپنی زندگی میں کی ، کون سی منی لانڈرنگ تھی جس کے ذریع [..]مزید پڑھیں

  • منقسم معاشرتی تشخص

    پاکستان ایک انتہائی نازک سیاسی ، معاشرتی اور مذہبی انارکی کی صورتحال سے دوچار ہے اور ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی نظریاتی اساس کو سنگین خطرات لاحق ہیں ۔ یوں بھی ما بعدِ سقوطِ ڈھاکہ کا پاکستان وہ پاکستان نہیں جسے قائدِ اعظم نے پاکستان کی سیاسی ، عسکری اور مذہبی قیادت کے سپرد کیا ت [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانوراما، المیوں سے رقم ایک داستان

    پاکستان ایک ہفت حرفی مظہر ہے جس میں تیسرا کاف فی الوقت  کرپشن کا ہے ، جسے سر پر تان کر دو قومی نظریے کا قافلہ انتشار کا شکار ہے ، جس کی صفیں تِتّر بِتّر ہیں اور جس کو بیڈ گورننس کی اُستانی ہمیشہ یہ پٹّی پڑھاتی رہی ہے کہ جمہوریت حکمران خاندانوں کی خوش حالی ، مالداری ، زر اندوزی ا [..]مزید پڑھیں

  • ایسٹبلِشمنٹ

    خاتونِ خانہ پاکستانی ٹی وی پر  شور مچاتے مہذب لوگوں کی گفتگو سُن رہی تھی کہ اچانک  زور سے چیخی اور بولی ، " ایہہ اوتر جانڑیں ایسٹیبلشمنٹ کونڑ اے؟" میں نے کتاب سے نظریں ہٹائے بغیر کہہ دیا ، " ایسٹیبلشمینٹ تو آپ خود ہیں  اور مجھ سے اپنے بارے میں پوچھ رہی ہیں ۔ یہ کچن � [..]مزید پڑھیں

  • بسترِ علالت کی سیاست

    نام و نمود کو بطور سماجی رویہ اختیار کرنا اور  اس لسانی اقرار کو نعرہ ، نظریہ اور فلسفہ بنا دینا بہت خطر ناک عمل ہے ۔  لیکن شومئی قسمت سے  ہم فی زمانہ بڑے اُونچے کلمات کے بینرز تلے ایک نمائشی جلوس میں چل رہے ہیں  ۔ اس کیفیت پر صوفیا ء کرام نے بھی مراقبہ کیا اور اپنے نتائج [..]مزید پڑھیں

  • ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں

    پچھلے دو تین دن میں ٹی وی سکرینوں پر  کچھ ایسی اندوہ ناک ، کرب ناک  اور بھیانک تصویریں دیکھنے کو ملیں  کہ مجھ سا کمزور دل ، عمر رسیدہ بچہ کانپ کر رہ گیا ۔ کتنی ہی دیر تک میرے بدن کے رونگٹے کھڑے رہے  ۔ اب میں عمر کے اس حصّے میں ہوں  کہ مجھے یہ تک یاد نہیں رہتا کہ کب کیا کہ� [..]مزید پڑھیں

  • کُرپشن کرو اور کرنے دو !

    قانون حُکم ہے ۔ حُکم حکمت زاد ہے ۔ چنانچہ حضرت فضل شاہ قادری فاضلی نُور والے فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص حُکم میں رہتا ہے ، حفاظت میں رہتا ہے ، جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ جو شخص قانون کی پابندی کرتا ہے ، وہ خُدا کے قانون کی پناہ میں محفوظ اور مامون رہتا ہے ۔ قانون کی پابندی تمام عبادات [..]مزید پڑھیں