بطیحا

  • کمرشل ڈیموکریسی ۔۔۔ ایک منفرد سیاسی نظریہ

    دلوں کے حکمران میاں نواز شریف نے پچھلے دنوں اعلان کیا کہ وہ اب ایک نظریاتی آدمی بن چکے ہیں ۔ یار لوگوں نے سابق نا اہل وزیر اعظم کے اس بیان کو بغیر سمجھے سُنا ، مگر در خُو رِ اعتنا ہی نہیں سمجھا اور نہ ہی یہ جاننے کی کوشش کی کہ میاں نواز شریف کس نظریہ کی بات کر رہے ہیں ۔ حالانکہ ہونا [..]مزید پڑھیں

  • احتساب سے انتقام تک

    ( آزادی ایک پہاڑ ہے جسے پیٹھ پر اُٹھا کر چلنا پڑتا ہے ۔ آزادی کی متعدد قسمیں ہیں ۔ ان میں سے سب سے اہم ضمیر اور اظہار کی ٓزادی ہے ۔ اظہار کی آزادی پر نون لیگی حکومت قدغن لگانا چاہتی ہے اور ایک صحافی ارشد شریف کا ٹیسٹ کیس حال ہی میں سامنے آیا ہے، جو ایک ٹی وی چینل کے پروگرام پاور پلے [..]مزید پڑھیں

  • ایک غیر مستحکم ریاست

    " بین الاقوامی قرضوں پر چلنے والے مقروض معاشرے حقیقی آزادی سے محروم ہوتے ہیں  ، کیونکہ  اس طرح کے معاشروں میں قانون کی حیثیت، لاقانونیت کے ہاتھی کے نمائشی دانتوں سے زیادہ نہیں ہوتی ۔ " درویش خانقاہی فرد ہو یا اجتماع ، تین طرح کی قوتوں سے لیس ہوتا ہے اور تینوں قوتیں اپ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی مفادات کی جنگ

    " سیاسی مُخالفین کو تہس نہس کرنے کے بجائے اُن کے لیے بہتر نظم و ضبط اور صحت مند اختلاف کے مواقع پیدا کرنے چاہئیں " ۔ درویش خانقاہی ہم برِ صغیر کے مسلمان بُلھے شاہ کے فلسفے کے پیرو ہیں اور نہیں جانتے کہ ہم کون ہیں اور کیا ہیں : مسجدوں کے مومنین ہیں یا کفر کی روایت پر قائم ہیں ۔ [..]مزید پڑھیں

  • بازاری سیاست کے لشکارے

    پاکستان سے ہزاروں میل دور بیٹھے سابق پاکستانی ، پاکستانیت کے روز مرہ معاملات میں براہِ راست  شریک نہیں  ہوتے مگر وہ محض تماشائی بھی نہیں ہیں ۔ پاکستان اور پاکستانیت اُن کا ماضی ، بچپن ، لڑکپن ، تعلیم گاہوں میں دوستی کے سلسلے اور اُن کی محبتیں ہیں ۔ دیارِ غٖیر میں پاکستان س� [..]مزید پڑھیں

  • ایک خواب اور

    بہت سی باتیں ہیں جن پر لکھنا چاہتا ہوں ۔ سرِ فہرست برما کے روہنگیا مسلمانوں کا رنج و الم ہے لیکن سارا پاکستان ، ترکی اور ایران اُن کی مدد کو نکلا ہوا ہے ۔ سو میرے ہمدردی کے دو لفظوں کی اوقات کیا ہوگی۔ بہت سے لوگ ایک ٹی وی اینکر کے اس بیان پر سیخ پا ہیں کہ  اُس نے یہ کیوں کہا کہ پا� [..]مزید پڑھیں

  • ادھورا بیانیہ

    میرے مونہہ میں تجزیے کی زبان نہیں بلکہ کُل کے جوہر کی تفہیم ہے ۔ میں تجزیہ کرنے اور دنیا کے بارے میں اپنی ناقص رائے ظاہر کرنے پر فائز نہیں  ہوا بلکہ میں ارد گرد کی دنیا ، ماحول اور معاشرت کو آراء  سے بالاتر جانتا ہوں  ۔ میں دیکھتا ہوں کہ جہالت تھری پیس سوٹ اور ٹائی میں ملبو [..]مزید پڑھیں

  • ردِ جمہوریت

    اُردو کے اہلِ زبان اور نا اہلِ زُبان مل کر یہ محاورہ باندھتے ہیں کہ جتنے مونہہ اُتنی باتیں اور اگر اِس بات کو اینکروں ، ٹاکروں ، وکیلوں اور سیاسی دانشوروں کے ہونٹوں کی رفتار سے ضرب دی جائے تو حاصل ضرب کُل ملا کر کھربوں باتیں بنتی ہیں۔ لیکن محتاط انداز میں کہا جائے تو یہ اُتنی با� [..]مزید پڑھیں

  • خدمت براستہ اقتدار

    عزیزم بلاول زرداری نے اپنے ساتھ بھٹو کا لاحقہ بھی لگا رکھا ہے جو لوگوں کو یہ یاد دلانے کے لئے ہے کہ یہ نوخیز سیاستدان  بے نظیر بھٹو کا بیٹا اور جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کا نواسہ ہے  ۔ جی ہمیں سب یاد ہے اور یہ بھی یاد ہے کہ وہ حاکم علی زرداری کے پوتے ہیں ۔ بھلا بھٹو مرحوم او� [..]مزید پڑھیں

  • کنفیوژ ن کا بیانیہ

    پاکستان میں اسلام کے بہتر فرقے ہیں،  مُلکِ خداداد  کے بہتر ٹی وی چینل ہیں ، بے شمار سرکاری اور غیر سرکاری ریڈیو ہیں جن کی نشریات چوبیس گھنٹے جاری رہتی ہیں ۔ انگنت اخبارات ہیں ، بھانت بھانت کے جرائد ہیں  اور  مستزاد یہ کہ سوشل میڈیا  کے ہوم میڈ صحافیوں کا حدِ لوح و � [..]مزید پڑھیں