موعودہ پاکستان کی تلاش
- تحریر مسعود مُنّور
- 10/18/2021 8:14 PM
- 14480
پاکستان ایک نیم ہندو معاشرت کا مُلک ہے اور ہم سب خیر سے اس خُداداد معاشرے کے نیم ہندو لوگ ہیں۔ ٹھہریے، میری یہ بات پڑھ کر کسی ردِ عمل میں مبتلا ہونے اور مجھے بیوقوف یا کم فہم قرار دینے میں عجلت کی ضرورت نہیں۔ یہی بات اس سے پہلے ہمارے اسلاف بھی کرتے آئے ہیں۔ مثلاً ا [..]مزید پڑھیں