بطیحا

  • رمضان کالم

    آج جس وقت یہ سطور لکھی جا رہی ہیں ، ناروے میں پہلا اور دوسرا روزہ ہے ۔ یہاں بھی مُفتی پوپلزئی کے پیروکاروں نے ایک دن پہلے روزہ رکھا اور کچھ پاکستانی مزاج مُنیبی  مسلمانوں کا پہلا روزہ رہا ۔ رمضان کی آمد پر ناروے کی وزیر اعظم  محترمہ ایرنا سولبرگ  کی رمضان  کی مبارک باد � [..]مزید پڑھیں

  • خطروں کے کھلاڑی

    خُود کُش دھماکے دوزخ کا عذاب ہیں اور خود کُش جیکٹیں ، گندھک کے وہ کُرتے ہیں ، جن کا ذکر قرآنِ کریم میں آیا ہے کہ وہ گناہگاروں کا لباس ہیں مگر تعجب تو اس بات کا ہے کہ ہم ، جنہیں ناظرہ کے ثواب پر لگادیا گیا ہے ، اسلام کی حقیقی تفہیم اور طرزِ زندگی سے عملاً محروم ہو گئے ہیں ۔ گزشتہ رات [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ مُخاطب ہے !

    مذہب کے نام پر مُلک بنانا اور پھر اُس میں مذہب کو مسخ کرکے اُس کے گوناگُوں بلکہ " ون سونّے "  ایڈیشن تیار کرکے رائج کرنا اور خُدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر قتل کو روا سمجھنا بہت مشکل کام ہیں لیکن ہم نے اُنہیں بہت آسانی سے کر دکھایا ہے ۔ ہتھیلی پر سرسوں جمائی ہے ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کوڑا کرکٹ کے ایک سو ایک نام

    آدم و حوّا زاد ایک سایئکو سومیٹک مخلوق ہے ۔  اس کا نفسی خلل ، ذہنی پریشر یا داخلی تصادم  اُس کے قویٰ اور ظاہر ی وجود پر اپنا اثر مرتب کرتا ہے  اور اُس کا گوشت پوست کا ڈھانچہ اُس کی باطنی کشمکش کی تصویر بن کر رہ جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں قرآن نے واضح کیا کہ : " یعرفون المجرمون [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری آمریّت

    فیلڈ مارشل ایوب خان نے اپنے دور اقتدار میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کروایا تھا ، جس میں ایک الیکٹورل کالج کے ذریعے صدارتی انتخاب ہوتا تھا  ۔ یہ الیکٹورل کالج بنیادی جمہوریت کے ان ارکان پر مشتمل ہوتا تھا جنہیں پنچایت ، میونسپل کمیٹی اور میونسپل کارپوریشن کی سطح پر عام [..]مزید پڑھیں

  • موت کے سوداگر

    تین روز پہلے  ویژن فورم کے سربراہ قبلہ ارشد بٹ کی طرف سے اطلاع ملی کہ اوسلو میں مشال خان کے قتل پر مجلسِ عزا ہوگی ۔ اور کل یارِ ہم مشرب  حضرت نثار بھگت نے فون پر اس کی تفصیل بتائی ۔ یعنی جو قتل مردان کی عبد الولی خان یونی ورسٹی میں ہوا ہے اُس کا سوگ چار دانگِ عالم میں ہو رہا [..]مزید پڑھیں

  • یونی ورسٹی میں قتل

    یہ پوسکے یعنی ایسٹر کے دن ہیں ۔ اہلِ کلیسا اپنی روایت کے مطابق  شہادتِ عیسیٰ علیہ السلام  کی یاد میں اپنی مذہبی رسوم ادا کر رہے ہیں ۔ کتابوں کی دکانوں اور لائبریریوں میں ایسٹر کے انڈوں  کے بارے میں کتابوں اور جرائم کی کہانیوں کا چرچا ہے ۔ ہمارے یہاں ناروے میں پوسکے کریم ی [..]مزید پڑھیں

  • غیر موثر اداروں کا نوحہ

    موجودہ پاکستان غیر موثر اور کرپٹ اداروں پر مشتمل ایک پینل ہے جو پچھلے ستر سال میں بطور قوم اپنی ساکھ نہیں بنا سکا ۔ یہ بات لکھتے ہوئے میں عجیب ذہنی اذیت سے گزر رہا ہوں مگر کہے بغیر رہ بھی نہیں سکتا۔ کیونکہ کرپشن اور نا اہلیت کے اس اندھیرے میں کوئی تو ماچس رگڑے اور تیلی جلائے ۔ می� [..]مزید پڑھیں

  • فوجی عدالتوں پر بحث

    فوج پاکستان میں کبھی براہِ راست اور کبھی بالواسطہ ہمیشہ ہی بر سرِ اقتدار رہی ہے  اور اس کا آغاز سن اُنیس سو اٹھاون کے اکتوبر میں ہوا جب جنرل محمد ایوب خان نے ملک میں مارشل لاء نافذ کیا اور اُس وقت کے غیر فوجی حکمرانوں کو ، جو بر سرِ اقتدار تھے ، معزول کرکے ایبڈو کے قانون کے تحت& [..]مزید پڑھیں

  • مقتل میں خلطِ مبحث

    ان دنوں میڈیا  میں ،  خواہ سوشل ہو یا اینٹی سوشل  دو  چٹھیوں کا تذکرہ ہے ۔ ایک وہ جسے ایک قطری شہزادے نے وزیر اعظم  نواز شریف کے  بچوں کی املاک کو جائز وراثت ثابت کرنے کے ضمن میں  لکھا ، جسے پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ میں پیش کیا گیا ۔ دوسرا خط سابق بعد ازاں نا اہل وز� [..]مزید پڑھیں