بطیحا

  • نظامِ مصائب کا شکار بچّے

    اہلِ فکر و دانش کو مُژدہ ہو کہ اب سرکاری اعداد و شمار اور  اہلِ اقتدار کی مہیا کی ہوئی اطلاعات پر تنقید و  تردید کا باب بند ہونے والا ہے ۔ قلم اور زبانیں خریدے جانے کی افواہیں پھیلی ہوئی ہیں  اور حال ہی میں اسلام آباد میں ہونے والی اہلِ قلم کی " ضربِ قلم "  کانفرنس م� [..]مزید پڑھیں

  • آسمان کی سیکولر بادشاہت

    مجھے کے آئی اے کی طرف سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں  لکھا ہے کہ بہت سے عیسائی خاندان مشرقِ وسطیٰ سے اس لیے ہجرت کر رہے ہیں کہ وہاں اُن کا جینا دوبھر کر دیا گیا ہے ۔ ایک تصویر میں ایک جلا ہوا گرجا گھر دکھایا گیا ہے ۔ ان مہاجرین میں سے کچھ ناروے بھی آئے ہیں جن کی آباد کاری کا  کام [..]مزید پڑھیں

  • جذباتی استحصال

    کالم لکھنا ، اردو پڑھنے والوں سے کسی موضوع پر مُخاطب ہونا اور " کاروان " کا حوالہ بننا ، زندگی کی ذمہ داریاں شمار ہونے لگی ہیں ۔  کالموں کا جو متن یا موضوع ہوتا ہے ، اس پر لکھنے والے کا اختیار کم اور حالات کا دباؤ زیادہ ہوتا ہے ۔ اور وہ   حالات لکھنے والے سے خود کو لک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سفّاک دسمبر کی زمہریری

    مذہبی اساطیر کے  مطابق زمہریر دوزخ کا وہ  شعبہ ہے جس میں گنہ گاروں کو قہر کی برفیلی سردی کے کوڑوں سے سزا دی جائے گی، لیکن شاعروں نے دسمبر  پر بہت  زیادہ رومانوی ملمع چڑھانے کی کوشش کی ہے۔  حالانکہ  دسمبر کے کچھ زخم ایسے ہیں جو کسی طرح سے مندمل ہونے میں نہیں آتے  ۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی معاشرت کے عمومی خدوخال

    ہم تارکینِ وطن جو پاکستان سے باہر بیٹھے ، پاکستان کے اندیشے میں دُبلے ہوتے رہتے ہیں،  دراصل ایک ایسی سزا بھگت رہے ہیں جس کا کوئی منطقی جواز نہیں ہے ۔ ہم  بالفعل پاکستان سے باہر رہتے ہیں، ہماری شہریت کاغذوں میں پاکستانی نہیں ہے مگر ہم  پاکستان کے لیے جی رہے ہیں  اور پاک� [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس اور ہم تارکینِ وطن مسلمان

    ایک سوال جو برس ہا برس سے میرے لیے سوہانِ روح بنا ہوا ہے ، یہ ہے کہ اگر اللہ رب العالمین ہے ، حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین ہیں  اور اسلام دنیا کا آخری اور  حتمی مذہب ہے تو پھر مسلمانوں کی  آبادی  دنیا کی کل آبادی کا پانچواں حصہ ہی کیوں ہے؟   رب [..]مزید پڑھیں

  • لا قانونیت کے سفیر

    اور بالآخر  شیخ رشید ، ون مین آف عوامی لیگ کی اس برس مُلک میں تبدیلی کی پیش گوئی پوری ہو گئی ہے ۔ سیاسی نجومی کا اقبال بلند ہو کہ جنرل راحیل شریف اپنے عہدے سے سبکدوش ہوکر میڈیا کے قوالوں کی تالیوں کی گونج اور الوداعی ضیافتوں کے چٹخاروں  کے درمیان رُخصت ہو رہے ہیں اور  جنرل [..]مزید پڑھیں

  • غیر مہذب ، مذہبی کارکن

    ہم ایک ایسے زمانے اور سماج میں رہ رہے ہیں ، جہاں مسلمان کے تشخص کا تصور ناپید ہو گیا ہے اور اُن کی جگہ مذہبی کارکن کے متبادل تصور نے لے لی ہے ۔ جس طرح سیاسی جماعتوں اور سماجی اور ثقافتی تنظیموں کے ممبر ہوتے ہیں اسی طرح مذہبی تنظیموں کے بھی ممبر ہیں اور وہ اپنے اخلاق و کردار کی تعم� [..]مزید پڑھیں

  • اَلحاد کا کفن

    بیس کروڑ غریب مسلمانوں کے ملک پاکستان پر قیامت کی گھڑی ہے ۔ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر شورش برپا ہے۔ اور مشرقی سرحد پر بھارت نے آج چودہ نومبر کی صبح کو جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائر کھولا اور پاکستان کے لگ بھگ نصف درجن فوجی جوان شہید کر دیے ۔ اِنّا للہ و انا الیہ � [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور یوٹوپیا

    ہم ایک ایسے عہد میں زندگی کی باگ ڈور سنبھالنے کے لیے بھیجے گئے ہیں  جس میں نہ صرف پاکستان اور عالمِ اسلام  بلکہ پورے عالمِ انسانیت کا مستقبل داؤ پر لگا ہے ۔ ایک دو روز میں ٹرمپ جیسے سیاسی مسخرے اور ہیلری کلنٹن کے درمیان انتخابی معرکے کا فیصلہ ہونے والا ہے اور نئے چیلنجز سام� [..]مزید پڑھیں