بطیحا

  • پانامہ ری پبلک

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ریاست تھی ۔ اس کے دو بازو تھے ۔ مشرقی اور مغربی ۔ یہ دنیا کا واحد ملک تھا جو جوڑا بن کر جنما اور قائم ہوا تھا ۔ مگر یہ ہنسوں کا ایک جوڑا تھا جس کے مقدر میں بچھڑنا لکھا تھا ۔ سو وہ بچھڑ گیا ۔ جس دن یہ جُدائی واقع ہوئی اُس دن میں ، لاہور کی گلیوں میں اور بہت سے � [..]مزید پڑھیں

  • مہاجر گلوبل موومنٹ ( ایم جی ایم)

    جب تک کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ وہ اصل میں کون ہے ، اُس کی اوقات ، اُس کی قدروقیمت ، اُس کی بساط اور اُس کا مبلغِ علم کیا ہے تب تک وہ ایک کثیر المقاصد ضمیر کی طرح ہے جس کی بازارِ سیاست میں خرید و فروخت ممکن ہے ۔  ایسا شخص اُس غلام کی طرح ہوتا ہے جو دنیا کی ہر منڈی میں برضا و رغبت بک [..]مزید پڑھیں

  • اُم اللسان پنجابی

    مجھے یہ کالم اردو میں نہیں پنجابی میں لکھنا چاہیے تھا ، مگر سُخن گسترانہ بات یہ ہے کہ تمام پنجابی اپنی مادری زبان پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیّت سے لیس اور آراستہ نہیں ہیں ۔ ہیں نا عجیب بات کہ پانچ دریاؤں کی تمام  مچھلیوں کو پانی کے ہجے نہیں آتے ۔ لسانی جمہوریت کا بنیادی فارمولا ی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیمار معاشرت کا مداوا

    سات سمندر پار بیٹھے ،  پاکستانی ٹیلی ویژن دیکھنا ، پاکستان کی طرف کھلنے والی کھڑکی  میں سے اپنے گھر کے آنگن میں جھانکنا ہے ۔ اور جھانکنے والا ہر روز موت کے مناظر دیکھتا ہے ۔ یہ وہ مناظر ہیں جو شیخ محمد اسلام نے اپنی کتاب " موت کا منظر مع مرنے کے بعد" میں نہیں لکھے ہوں گے � [..]مزید پڑھیں

  • جنگ اور امن

    یہ ہمارے لیو ٹالسٹائی کے ناول کا قصہ نہیں بلکہ زندگی کا قصہ ہے اور وہ یوں کہ زندگی ایک موقع ہے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا تھا : مواقع سے فائدہ اُٹھانے میں تامل مت کرو کیونکہ مواقع کسی کے اختیار میں نہیں ہیں ۔ ہر چند کہ یہ بات الہامی لگتی ہے مگر سُخن گُسترانہ نقطہ یہ آن پڑتا [..]مزید پڑھیں

  • اصحابِ کہف کے ہمراہ ایک روحانی پریڈ

    مانچسٹر کی شام ۔۔۔۔ ریستوران ہے صنم پر گُمانِ ساغرِ مَے خیمہ ء میزبان میں اس وقت میں سعادت سعید سے مل کر جامِ صحت بلند کرتا ہوں کوئے تاریخ کا مسافر ہوں بابِ ٹائم مشین میں ناگاہ عہدِ رفتہ کی اک حویلی میں بج رہا ہے پُرانا نقارہ میں کہاں آ گیا ؟ یہ لوئر مال اور میرا عزیز ناص� [..]مزید پڑھیں

  • سیکولر اور فلاحی ریاست کا ہوّا

    پاکستان کا المیہ فی زمانہ یہ ہے کہ کرپشن اور بد عنوانی نے نہ صرف ہر شعبہ زندگی کا تیا پائچہ کرکے رکھ دیا ہے بلکہ خاندانی نظام کو بھی بُری طرح توڑ پھوڑ اور بھنبھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔ ایسی مثالیں اور واقعات دیکھنے میں آ رہے ہیں کہ اولادیں ماں باپ کی دشمن بن گئی ہے اور سگے بہن بھائی یوس� [..]مزید پڑھیں

  • حجاب اور اسلام

    ایک بار مولانا ابوالاعلیٰ مودودی مرحوم سے اسلام میں داڑھی کی حیثیت کے بارے میں سوال کیا گیا تو اُنہوں نے بہت معنی خیز جواب دیا کہ اسلام میں داڑھی ہے مگر داڑھی میں اسلام نہیں ۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ داڑھی کو آج کل مردوں کا حجاب قرار دیا جا رہا ہے اور اُنہیں اپنے سروں کو پگڑی ، ٹوپی ی� [..]مزید پڑھیں

  • میں ، بے چارہ پاکستانی

    میں نے پاکستان کو اپنے آبائی شہر کی گلیوں میں اُگتے اپنی  آنکھوں سے دیکھا ہے ۔ کل ہند مسلم لیگ کے جلوس دیکھے ہیں  اور کچھ نہ جانتے اور سمجھتے ہوئے  بھی پاکستان کی تشکیل میں شامل رہا ہوں ۔ میرا گمان تھا کہ پاکستان اُن مُسلمانوں کے لیے جو اُس کے حصول پر کمر بستہ تھے ، ایک جنّ [..]مزید پڑھیں

  • اِک دیس کے ٹُکڑے ہزا ر ہوئے

    پاکستان کی اُنہترویں سالگرہ میں تین دن باقی رہ گئے ہیں ۔ 1947 سے آج تک ایک قوم کا سات دہائیوں کا سفر کتنا کٹھن اور کیسی کیسی خطرناک اور دشوار گزار گھاٹیوں کا سفر رہا ہے ۔ اگر کشمیر پر قبائلی لشکرکشی اور رن کچھ کی لڑائی کو بھی شامل کر لیا جائے تو اب تک ستر سال میں ہم چھ جنگیں لڑ چک� [..]مزید پڑھیں