میں ، بے چارہ پاکستانی
- تحریر مسعود مُنّور
- 08/22/2016 2:59 PM
- 7763
میں نے پاکستان کو اپنے آبائی شہر کی گلیوں میں اُگتے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ۔ کل ہند مسلم لیگ کے جلوس دیکھے ہیں اور کچھ نہ جانتے اور سمجھتے ہوئے بھی پاکستان کی تشکیل میں شامل رہا ہوں ۔ میرا گمان تھا کہ پاکستان اُن مُسلمانوں کے لیے جو اُس کے حصول پر کمر بستہ تھے ، ایک جنّ [..]مزید پڑھیں