بطیحا

  • کرنی کا پھل

    فطرت اپنے اصولوں کے مطابق کام کرتی ہے ۔  انسان نے زمین سے  اپنے رشتے میں جو بنیادی اصول سیکھا، وہ یہ ہے کہ جو بو کر کوئی کسان گندم نہیں کاٹ سکتا ۔ گندم از گندم بروید جو از جو ۔  اور اگر آدمی مونہہ سے پھونک مار کر ہوائیں بوئے گا تو لا محالہ آندھیاں ہی کاٹے گا  ۔ اور ہمارے&nb [..]مزید پڑھیں

  • گُم شُدہ پرندے کی آواز۔۔۔ انتظار حسین

    انتظار حسین کے بارے میں لکھنا ، برِ صغیر پاک و ہند کی نو دہائیوں کی شاہراہ پر پیدل چلنے کا عمل ہے جو مجھ سے ممکن نہیں اور نہ ہی یہ میرے بس کی بات ہے ۔ میں کوئی  ادبی مُفتی ہوں اور نہ ہی میرے پاس حکومتِ  پاکستان کا جاری کردی ادبی لائسنس ہے  کہ میں انتظار حسین کی شخصیت اور ف [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کی زبان

    بھاڑ میں جائے سیاسی شطرنج ، چولہے میں پڑیں مُلائوں کی فرقہ پرستانہ مو شگافیاں اور جہنم رسید ہوں میڈیا کے خوشامد پرست مداری  ۔ پچھلے دو تین دن سے سیاسی کوّوں نے کائیں کائیں کا شور برپا کر کے جان عذاب میں ڈال رکھی ہے ۔ نثار کھوڑو ، نثار چودھری اور خورشید شاہ تینوں نہ جانے اپنے ط [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پُردو اور پولیس گردی

    میری ذہنی تربیت لگ بھگ دس مسلم لیگوں ، پچاس لاکھ مسجدوں کے لاؤڈ سپیکروں اور چار مارشل لاؤں نے کی ہے ۔ ان اداروں نے مجھے جیسا مصنوعی مسلمان بنایا ہے ، اُس کے لئے میں ان سب کا شکر گزار ہوں اور سب سے زیادہ شکر گزار شیخ رشید اور اُن کی  عوامی مسلم لیگ کا ہوں جو تمام ٹی وی چینلوں پر ا� [..]مزید پڑھیں

  • تیسری عالمی جنگ کا قابوس

    شاید میں کوئی خواب دیکھ رہا ہوں ۔ ایک عجیب اور ڈراؤنا خواب ۔ دیکھتا ہوں کہ اِس وقت دنیا ، یہ قدیم ، متوسط اور جدید دُنیا حالتِ جنگ میں ہے ۔ اِس جنگ کا باقاعدہ  آغاز پچھلی صدی میں اسّی کی دہائی  میں اُس وقت  ہوتا ہے جب روسی فوجیں افغانستان کے  پرچمی صدر ببرک کارمل کے کابل [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئے پاکستانی کا ظہور

    2015  کا سال اپنی بارہ بساطیں لپیٹ کر نو دو گیارہ ہو گیا اور اپنے پیچھے بیڈ گورننس کی شاندار اور انمِٹ مثالیں چھوڑ گیا ۔ جو ماضی ہو جائے اُس کا مذکور ہی کیا مگر سالِ رفتہ جاتے جاتے احساسِ زیاں کے جتنے زخم چھوڑ گیا ہے ہے اُن کو گننا آسمان کے تارے گننے جیسا مشکل کام ہے ۔ میری تحریر� [..]مزید پڑھیں

  • فرد کی موت کا نوحہ

    فرد ایک بڑی جامع  ، پُر معنی اور ہمہ جہت اصطلاح ہے ۔ فرد انفرادیت کی علامت ہے  ۔  فرد وہ اکائی ہے جو تقسیم نہ ہو سکے ۔  وہ اپنی ذات میں توحید کا منفرد استعارہ ہے ۔ فرد کی تبدیلی قوم کی تبدیلی کا نیک شگون ہوتی ہے ۔ اِسی لئے اُم الکتاب میں لکھا گیا کہ کسی قوم میں اُس وقت تک م� [..]مزید پڑھیں

  • ربیع الاول کے احترام کے تقاضے

    پاکستانی سیاسی اخلاقیات ، معاشرتی زوال کی ایک ایسی کہانی بیان کرتی ہیں جس میں  ایک خوبصورت نظریاتی ملک کے بیس کروڑ لوگوں کی اکثریت اپنی قومی شناخت کے بحران میں مبتلا ہے ۔ یہ لوگ نہیں جانتے کہ اس ملک کے اصل حکمران کون ہیں ۔ انہیں ، جنہیں عوام کہا جاتا ہے ،  بارہا گُڈ گورننس � [..]مزید پڑھیں

  • لاقانونیت کا ثمر

    قرار دادِ لاہور کے اکہتر سال بعد اُس دستاویز کے کسی مثبت یا منفی پہلو پر اعتراض ، گفتگو یا بحث درکار نہیں تاہم جس وقت یہ قرارداد پیش ہوئی اور منظور کی گئی ، اُس پر ہندو پریس کا ردِ عمل یاد آتا ہے جس نے شور مچایا کہ مسلمان پاکستان مانگتے ہیں ۔ پاکستان دنیا کے نقشے پر وجود میں آیا ۔ [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کے جہنم کا داروغہ ۔۔۔ مودی

    میں نہیں جانتا کہ بات کہاں سے شروع کریں ؟ خود اپنے متروکہ قید خانے سے شروع کروں  یا بھارت میں قید بیس کروڑ مسلمانوں سے آغاز کروں جو ان دنوں مودی سرکار کی چھتر چھاؤں میں پلنے والی شیو سینا جیسی کتنی ہی بلائوں کی دست بُرد کا شکار ہیں ۔ نریندر مودی بھارت کے پردھان منتری  یعنی و [..]مزید پڑھیں