بطیحا

  • تباہی کے گھر میں قیام

    زندگی ایک ڈیڈ لائن معاملہ ہے کہ جو کام اپنے ذِمّے لیا جائے ، اُسے مقررہ تاریخ اور وقت پر پایہ ء تکمیل تک پہنچایا جائے  ۔ یہ زندگی کا چیلنج ہے ۔ اور ہم پاکستانیوں کو اس طرح کے کئی چیلنج درپیش ہیں مگر ہم  من حیث القوم جن منصوبوں کا آغاز کرتے ہیں ،  کبھی بھی مقررہ تاریخ اور وق� [..]مزید پڑھیں

  • ایک المیہ ہزار داستان

    پروفیسر  ڈاکٹر اشتیاق احمد ایک معروف  سکالر ، ممتاز ماہرِ تعلیم اور محقق ہیں ، جنہوں نے  تاریخ اور سماجیات کے شعبہ ء تحقیق میں  نمایاں  خدمات انجام دی ہیں  اور قلم کے کولمبس کی طرح تحقیق کے  کئی  نئے برِ اعظم دریافت کیے ہیں  ۔ یوں تو وہ سیاسیات کی تدریس کے ش [..]مزید پڑھیں

  • کوالیفائیڈ مسلمان شہریوں کی تلاش

    ناروے میں آج سنیچر کی  شام  ہے اور ہالووین کا جشن برپا ہے ۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں رنگ رنگ کے بہروپ بھرے شام کی سنولاہٹ کو دھنک پہنا رہے ہیں ۔ کوئی لڑی تتلی کے پر پہنے اُڑتی پھرتی ہے ، کوئی نوجوان سپیرا  بنا دکھائی دیتا ہے تو کوئی جادو گر کی عبا پہنے فضا کو مسحور کر رہا ہے ۔ ننھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیکولرازم کے قتل کا نوحہ

    یہ ایک خطر ناک زمانہ ہے جس میں لکھنا ،  شیر کی کچھار میں بیٹھ کر چائے پینے اور اژدہے کے مونہہ میں قلم ڈبو کر نکالنے کے مترادف ہے ۔ لوگ دوسروں کے لکھے کو اپنے معنی پہناتے ہیں اور پھر خود ہی اُس کے خلاف حصار باندھ لیتے ہیں ۔ رواداری مر چکی ہے اور عدم برداشت کی تیز آندھیاں ہر وقت چل [..]مزید پڑھیں

  • عالمی دہشت گردی کا پیش منظر

    برِصغیر پاکستان ، بنگلہ دیش اور بھارت کی تثلیث کا معاشرہ ایک عجیب روحانی اور ذہنی کرب سے گزر رہا ہے ۔ چونکہ پاکستان برِ صغیر کے مُسلمانوں کی تہذیبی ، فکری اور مذہبی آزادی اور جغرافیائی خود مُختاری کا مطالبہ تھا ، اس لئے مجھے نظریاتی طور پاکستانی ، بنگلہ دیشی اور بھارتی مسلمان٘ [..]مزید پڑھیں

  • تیل کے شہزادے اور مسکین پاکستانی

    اسلام ، اِنسانی قدروں کا امین ہے لیکن اب سعودی حکمرانوں اور اُن کی نجدی انتظامیہ کے ہاتھوں خُؒلقِ عظیم کی جو بے حُرمتی ہو رہی ہے اُس پر جلالتہ الملک شاہ سلمان ابنِ سعود سے ایک وضاحت طلبی تو ہر مسلمان کا حق بنتا ہے، بالکل اُسی طرح جس طرح ایک بدّوکو یہ حق حاصل تھا کہ وہ خلیفہ ء اسل� [..]مزید پڑھیں

  • حِجاب ۔۔۔۔ مرد کی نیچی نگاہ کا استعارہ

    میں 9 ستمبر سے انگلستان میں تھا ۔ اس دوران اوسلو کی دو معروف اور  ذمہ دار سماجی  اور فکری تنظیموں ویژن فورم اور میرا سینٹر نے حجاب کے روز افزوں استعمال اور اُس کے ردِ عمل میں پیدا شدہ یورپی فکری اضطراب کے موضوع  پر ایک سیمینار  منعقد کیا۔ لیکن میں چاہتے ہوئے بھی اس سی [..]مزید پڑھیں

  • بھکاری اور لُٹیرے

    " پاکستان میں سفارش کے بغیر سڑک بھی پار نہیں کرنے دیتے ۔" یہ ایک شاعر کا بیان ہے ۔  غیر سیاسی تبصرہ ہے ۔ پاکستان کی معاشرتی اور تہذیبی صورتِ حال کا ایک اجمالی جائزہ ہے ۔ کوزے میں سمٹا ہؤا دریا ہے ۔ گذشتہ روز مانچسٹر میں ویمسلو روڈ کے ایک دیسی توشہ خانے میں دو پاکستانی ایک [..]مزید پڑھیں

  • چھ ستمبر ۔۔ کچھ تلخ و تُرش باتیں

    چھ ستمبر کو کیا ہؤا تھا ؟ ایک وقوعہ میری زندگی کا ہے کہ چھ ستمبر کو میری شادی ہوئی تھی ۔ دوسرا وقوعہ پاکستانی قوم کا ہے کہ اس روز لاہور پر بھارتی فوج نے حملہ کیا تھا ۔ جس وقت حملہ ہؤا میں کراچی میں تھا اور اپنی معاشی بقا کی جنگ لڑ رہا تھا ۔ میں نے ایوب خان کی تقریر ریڈیو پر سُنی ۔ � [..]مزید پڑھیں

  • کُرپشن اور جہالت کا منظر نامہ

    یہ ایک بے حد مصیبت زدہ قوم کا تذکرہ ہے۔ بے حد مصیبت زدہ بھی اور  انا اور احساسِ برتری کے کینسر کی مریض بھی ۔ لیکن وہ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہے کہ اُس کے سارے مصائب کا سبب اُس کی اپنی جہالت ہے۔  وہ اپنی انا کی بقا کی جنگ میں مبتلا ہے۔  لیکن نہیں جانتی کہ خود کو مصیبت میں مبتلا � [..]مزید پڑھیں