بطیحا

  • قیادت کا بحران

    بالآخر ایمپائر کی اُنگلی اُٹھی ، قومی اسمبلی کے حلقہ 122 کا انتخاب کالعدم قرار پایا۔  سردار ایاز صادق  قومی اسمبلی کی نشست سے محروم ہو گئے  اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کا عہدہ چھن گیا ۔ اب اس نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی پر تولنے لگی ہے اور ایاز صادق سپریم کورٹ میں [..]مزید پڑھیں

  • بلیک اکانومی اور دہشت گردی کی داستان

    اوسلو میں میلہ لگا ہے ۔ الفریڈ نوبل امن سینٹر کے سامنے کھڑے دوست  کہتے ہیں کہ چلو کہیں بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں ۔ چنانچہ ارشد بٹ ، خالد چودھری ، آفتاب وڑائچ ، انجم وڑائچ ،  ارم حسن اور میں  ٹاؤن ہال کے سامنے ایک ریستوران میں آ بیٹھتے ہیں ۔ سبز چائے کے گلاسوں میں پاکستانی پرچ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی معاشرت کا اخلاقی زوال

    زوال ۔۔۔ نوعیت کے اعتبار سے عذاب کی ایک صورت ہے، جس میں طاغوتی طاقتیں معاشرت کے تارو پود کو جکڑ لیتی ہیں، جس کی وجہ سے معاشرے کے تمام حصّے اور طبقے، مرد، عورتیں، بچّے، بوڑھے، اپاہج، معذور اور مُخنث تک ، بلا تخصیص مشکلات سے دو چار ہو جاتے ہیں ۔ مُشکلات کا عذاب ایک جادوئی ہزار پا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ مجاور اور یہ گورکن

    پاکستان ، میرا  اور آپ سب کا پاکستان ، ہماری مملکتِ خُدادا دِ پاکستان ، مُلک کے بیس کروڑ  لوگوں کی مشترکہ ملکیت ہے ۔ اس پاک سر زمین کے وسائل اور اثاثے سب کے سانجھے ہیں ، جس پر سب پاکستانیوں کا برابر کا حق ہے لیکن اِن وسائل پر سانپ بن کے بیٹھے لوگوں نے پاکستان کی معیشت کو اغوا [..]مزید پڑھیں

  • یورپی پنجاب کا ثقافتی منظر نامہ

    سویڈن کی راجدھانی سٹاک ہولم سے اہلِ کارواں کی خدمت میں آداب ! پچھلے چند دن سے یورپی پنجاب کی یاترا جاری ہے ۔ برِ کوچک کے سے ترکِ وطن کر کے یورپ میں آباد ہونے والے پنجابی ، سندھی ، بلوچ اور پختون اپنے اپنے الگ الگ محلوں میں آباد ہیں  ۔ یورپی پنجاب کا ضلع سویڈن زندہ دلی کے اعتبار [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کی آکاش بیل

    دہشت گردی آج کی پاکستانی معاشرت کا جزوِ لاینفک بن کر رہ گئی ہے ۔ ہر روز کہیں نہ کہیں دہشت گردی کے واقعات رونما ہوتے ہیں ۔ یہ واقعات ہوائی اَڈوں پر ہوں ، کھُلی شاہراہوں پر ہوں ، ٹرینوں میں ہوں ، بسوں میں ہوں ، سکولوں میں ہوں ، مسجدوں میں ہوں یا عبادت گاہوں میں،  ہم نے اِنہیں بادل [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کہاں سے آئے گی؟

    بہت پرانی بات ہے یہ۔ اتنی پرانی جتنی پرانی مشرقی پاکستان کی وفات ۔ اتوار کا دن تھا ۔ ابھی دن کے گیارہ بجے ہوں گے۔ میں انارکلی بازار کے بیچوں بیچ بائبل سوسائٹی سے ملحق فُٹ پاتھ پر آراستہ  پرانی کتابوں کے بازار تک  پہنچا تو سامنے وہ طوفان کھڑا تھا جس کا نام حبیب جالب  تھا ا� [..]مزید پڑھیں

  • این جی اوز سے این جی ایز تک

    پاکستان فی زمانہ مذہبی انار کی کا سب سے بڑا گہوارہ ہے ۔ اِس مملکتِ خُداداد کو  غیر مذہبی فرقے مشرف بہ تفرقہ کرتے ہیں ، غیر سرکاری  تنظیمیں اس کے اِدارے چلاتی ہیں اور غیر سرکاری افواج  اِس کی حفاظت کرتی ہیں ۔ چنانچہ نان گورنمنٹل آرگنائزیشنز کے ساتھ  نان گورنمینٹل آرمی � [..]مزید پڑھیں

  • آبادی بم اور ان کوالیفائیڈ والدین

    شومئ قسمت سے پاکستان کا ستارہ گردش میں ہے ۔ نا اہل حکمرانوں ، نالائق سیاستدانوں اور غیر ذمّہ دار قومی اور صوبائی اداروں نے مل جُل کر اِسے ناقابلِ حکومت بنا دیا ہے ۔ اور اب اِس مرے پہ نو سو دُرّے کہ غیر ضروری آبادی کا گراف خطرے کی ساری حدوں کو عبور کر گیا ہے ۔ ایسا لگتا ہے کہ دنیا � [..]مزید پڑھیں

  • مُقدر کی چاردیواری میں قید ایک قوم

    آزادی حاصل کرنا جوکھوں کا کام ہے ۔ آزادی کے حصول کے لئے قوموں کو افراد کی قیادت میں آگ اور خون کے دریا سے گزرنا پڑتا ہے ۔ صبر آزما تحریکوں کی طول طویل  مشقت اُٹھانی پڑتی ہے لیکن ۔ ۔ ۔ لیکن آزادی حاصل کر کے اُسے برقرار رکھنا ، اُس کی ناموس کی حفاظت کرنا اور غلامی سے رہائی پانے وا [..]مزید پڑھیں