زندگی اور موت کی پہیلیاں
- تحریر مسعود مُنّور
- 08/22/2021 6:10 PM
- 20170
پچاس برس پردیس میں گزارنے کے بعد آدمی اپنے دیس کا نہیں رہتا۔ ہر چند کہ وہ اپنے آبائی وطن کی یادوں کو سینے سے لگائے لگائے رکھتا ہے ، اپنی مادرری زبان کے اثاثے اور ادب سے خود کو جُدا نہیں کرتا مگر وہ پھر بھی وہ اپنی رنگت اور اپنی زبان کی وجہ سے اجنبی ہی رہتا ہے۔ یہ اجنبیت ہمار [..]مزید پڑھیں