ایک عظیم قوم اور خدا کا مخبر
- تحریر مسعود مُنّور
- 04/27/2015 2:59 PM
- 6860
ہمارے پاکستانی دہشت گردوں نے آدم کُشی میں کوئی کسر چھوڑی تھی کہ اب آسمان اور زمین مل کر ہمارے گھروں اور اُن کے مکینوں پر پل پڑے ہیں ۔ بادل آبی کلاشنکوف تھامے پانی کی گولیاں برسا رہے ہیں اور تیز آندھیوں نے ہماری چھتوں ، ہمارے آنگنوں اور ہمارے شہروں کی سڑکوں کے کنارے دو روی� [..]مزید پڑھیں