بطیحا

  • غریب عوام کا دوزخ

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قد م آباد ہم نے پاکستان کو مملکتِ خدادا قرار دیا۔ ایسی مملکت جو خُداداد ہو،  ساری مخلوق کے لیے ہوتی ہے کسی ایک  مذہبی سیاسی  فرقے کے لیے نہیں۔  لیکن ہم نے اسے برِ صغیر میں مسلم لیگی فرقے کی مسجد بنا ڈالا اور  پھر یہ مسلم لیگیں ضرب کھاتی گئی� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست جان خفا کا کوٹھا

    کرونا وائرس  تو کرونا وائرس مگر سیاسی دھینگا مُشتی کا وائرس سبحان اللہ۔ لگتا  ہے  سیاسی گروہ سانپوں کے گُچھے ہیں جو ایک دوسرے سے الجھتے، بل کھاتے ایک دوسرے کو ڈستے حشرات الارض کا  کا لشکر بلا ہے، جس نے اللہ کی زمین کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔  ایک آگ  ہے جس نے پو� [..]مزید پڑھیں

  • زبانی جمع خرچ کا اِسلام

    اِسلام کے سورج کو طلوع ہوئے چودہ قمری صدیاں بیت چکیں بلکہ چودہ سو پو  تنتالیس برس اوپر ہو چکے  لیکن وہ متقی معاشرہ  جسے خلفائے راشدین نے منظم کیا  تھا، میدانِ کربلا میں  امویوں کے ہاتھوں تہ تیغ ہوگیا  جس سے اسلامی خلافت کا عہد تمام ہوا  اور اُس کی جگہ ملوکیت، [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میثاقِ یک جہتی
    • 05/16/2021 8:28 PM
    • 4640

    (17مئی کا ڈھولا) ناروے زادو، شمالی سرزمیں کے باسیو!! ہم مسافر پنجند کے، ہم وطن ہیں آپ کے آؤ، مل جل کر بُنیں ہم ارضِ نَو کے سُرخ خواب عشق کی سیپی سے  چھلکے من کے موتی کا شباب ٹھٹھرے میدانوں سے گزرے دل کا دریائے چناب عصرِ نو کی پَو پھٹے مغرب سے نکلے آفتاب اِک قرینے [..]مزید پڑھیں

  • ہم اور ہماری مائیں

    ہم کون؟ میر نے ہم کی تعریف بڑے قلندرانہ اسلوب میں کی ہے: ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے اُن کی زُلفوں کے سب اسیر ہوئے یہ زمین خُدا کی ہے،  ساری مخلوق خُدا کا کُنبہ ہے۔ ہر  چہرا خُدا کا بنایا  ہوا چہرا ہے اور اُس پر رب کے دستخط ہیں۔  وہ ہندو ہو، عیسائی ہو، یہودی ہو، بُدھ � [..]مزید پڑھیں

  • مذہب کا خیالی پُلاؤ

    کتاب اللہ کہتی ہے: اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم خُدا اور آخرت  پر ایمان  رکھتے ہیں، حالانکہ وہ ایمان نہیں رکھتے۔ وہ خُدا کو اور مومنوں کو چکمہ دیتے ہیں  مگر اپنے سوا وہ کسی کو چکمہ نہیں دیتے  اور وہ اس بات سے بے خبر ہیں۔  البقر۔ ۹ لیکن المیہ یہ ہے کہ  اس � [..]مزید پڑھیں

  • کرونا کا عذاب اور صبر و صلوٰۃ

    کتاب اللہ میں لکھا ہے:  خُشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خُدا اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے  عجب نہیں کہ وہ باز آئیں۔ الروم۔ ۱۴ وہ بعض اعمال کیا ہیں  جو خُشکی اور تری میں فساد کا سبب بن  رہے ہیں یا بنتے ہیں۔ تو اس سلسلہ میں کتاب اللہ میں واض� [..]مزید پڑھیں

  • گدھے اور جمہوریت

    نوٹ: (یہ  باقاعدہ کالم نہیں بلکہ میرے پریشاں افکار کا زائچہ ہے۔ پاکستان کی موجودہ صورتِ حال میں  کچھ کہنے سے ڈر لگتا ہے اور بھلا ہو میرے کمپیوٹر کا جو کسی مریل گدھے کی طرح اڑی کر رہا ہے اور بازار بند ہیں جہاں اس کے شافی علاج کا بندو بست ہو سکے۔  لہٰذا  تاخیر سے کالم عرض ک� [..]مزید پڑھیں

  • لَبّیک رنگ

    بربریت ، ظُلم ، دہشت اور جفا آزاد ہے اب خُدا کی بستیوں میں ہر بلا آزاد ہے باؤلے کُتّوں سے بے قابو الاؤ ، آگ کے آندھیاں ، طوفان ، زہریلی ہوا آزاد ہے سُنتا رہتا ہوں میں تفسیروں کی بجتی بیڑیاں کون کہتا ہے یہاں حرفِ خُدا آزاد ہے کوچہ و بازار میں پھرتے ہیں وحشی بھیڑیے [..]مزید پڑھیں

  • میرے مولا! بنا دے مدینہ یہاں

    مدینہ ہماری آنکھوں  کا نُور اور دل کا سرور ہے اور ہم  برِ صغیر کے مسلمان پچھلے سینکڑوں سالوں سے قوالوں کے کندھوں پر سوار ہو کر  مدینہ جانے کی آرزو میں تڑپتے رہے ہیں۔  اور ہنوز خواہش کا یہ سفر ذوق و شوق سے جاری ہے ۔ ہم میں سے بہت سے صاحبانِ استطاعت متعدد بار مدینے گئے ہی [..]مزید پڑھیں