لَبّیک رنگ
- تحریر مسعود مُنّور
- 04/15/2021 4:00 PM
- 10560
بربریت ، ظُلم ، دہشت اور جفا آزاد ہے اب خُدا کی بستیوں میں ہر بلا آزاد ہے باؤلے کُتّوں سے بے قابو الاؤ ، آگ کے آندھیاں ، طوفان ، زہریلی ہوا آزاد ہے سُنتا رہتا ہوں میں تفسیروں کی بجتی بیڑیاں کون کہتا ہے یہاں حرفِ خُدا آزاد ہے کوچہ و بازار میں پھرتے ہیں وحشی بھیڑیے [..]مزید پڑھیں