بچے کھانے والی ڈائن
- تحریر مسعود مُنّور
- 11/15/2020 5:05 PM
- 15240
حکومت کی طرف سے مُلک بھر میں ہفتہ ء رحمت اللعالمین ﷺ منانے کا اہتمام کیا گیا ہے لیکن لگتا ہے کہ اس ہفتے کی تقریبات سیاسی ہنگاموں ، گلگت کے انتخابات اور حکومت اور حزبِ اختلاف کے ترجمانوں کی تو تو میں میں ، میں دب کر رہ گئی ہیں۔ اس صورتِ حال سے مذہب [..]مزید پڑھیں