یومِ دفاع کا دفاع
- 09/07/2020 1:31 PM
- 23080
آج 6 ستمبر ہے ۔ 6 ستمبر کو کیا ہوا تھا؟ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اور جیسا کہ میرے نکاح نامے میں درج ہے ، اس دن میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہواتھا۔یعنی پنجابی روز مرہ میں کہا جائے گا کہ میرا ویوانہہ ہواتھا ، جو بیاہ اور ویاہ بھی کہلاتا ہے ۔ یہ تقدیر کا لکھا تھا جسے وقت اور حالات [..]مزید پڑھیں