بطیحا

  • قلم فلرٹ

    آسمان کا بیان ہے کہ  دنیا کی یہ  زندگی ایک کھیل تماشا ہے ۔کھیل تماشا دنیوی  زندگی کا اظہار ہے ۔ یہ کھیل تماشا خونیں بھی ہے اور قہقہہ آور بھی ہے ۔ ٹریجیدی بھی ہے اور کامیڈی بھی ۔ پولیٹیکل کامیڈی اور یہ پولیٹیکل کامیڈی ڈیوائین بھی ہے کیونکہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا [..]مزید پڑھیں

  • آمدنی سے زائد اثاثوں کا قضیہ

    پاکستان 1947 میں بنا تو  ہر مقامی مسلمان اور مہاجر مسلمان کو توقع تھی کہ  اُن خطوں میں آباد تمام لوگوں کو اُن کے حصے کا پاکستان ضرور ملے ۔ اپنے حصے پاکستان کیا تھا ؟ دووقت کی آبرومندانہ روٹی کی ضمانت ، سر پر اوسط معیار کی چھت ، تعلیم اور طبی سہولتوں کی فراہمی کا معیاری نظام � [..]مزید پڑھیں

  • قیامت کا دیباچہ

    افرا تفری ، بحران ، نسلی  اور مذہبی منافرتیں ، ہنگامے ، لا قانونیت ،دولت پوجا ، سرحدی جنگیں ، وبائیں ، عالمی حکمرانوں کی ظُلم پروری ،سیاسی خانہ جنگیاں ، فکری جہالت ، خوشامد فروشی اور قصیدہ گوئی کے آم اور گٹھلیوں کے دام ، اور مرے ہوئے  اخلاقی نظام کی میت پر   آسمانی ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کفِ کرونا فروش

    زمین کی گمرہی اور زمین زادوں کے جرائم اتنے بڑھ گئے تھے کہ بالآخر آسمان نے زمین سے جواب طلب کر لیا ہے اور وضاحت طلب کر لی ہے کہ اس زمین پر زندگی کا توازن کیوں بگاڑا گیا ہے اور فطرت کی شان میں جو اشیاء و مظاہر کی ماں ہے ، صدیوں تک کیوں گستاخی کی گئی ہے اور زمین کو جرائم ، ظلم ، ناان� [..]مزید پڑھیں

  • افراطِ آبادی کی بربادی

    یہ زمیں ایک کچے آنگن اور کچّے کوٹھے پر مشتمل ہے جس میں گنجائش سے زیادہ لوگ رہ رہے ہیں ۔ ان لوگوں میں  وہ چالاک لوگ بھی ہیں جو کمزوروں کا رزق کھا جاتے ہیں ۔ اُن کے اپنے بھڑولے تو بھرے ہوئے ہیں مگر وہ اُس گندم میں سے ایک  ایک  مٹھی اُن فاقہ کشوں کو دینے کے لیے تیار نہیں ہیں ، � [..]مزید پڑھیں

  • پردیس میں عیدِ اذیّت

    جس جنّت کو ترک کر کے ہم پاکستانی اجنبی زمینوں میں اُترے ، وہ ایک زمانے سے کرپشن اور لاقانونیت میں مبتلا رہی ہے ۔ کرپشن اور لا قانونیت وہ زہریلی بیماریاں ہیں جو کسی معاشرت کو گھُن کی طرح کھا جاتی ہیں ۔اور ایسی  ہی ایک  کرم خوردہ معاشرت ہمارا آبائی اثاثہ ہے لیکن ہم اسے تسلیم [..]مزید پڑھیں

  • 17مئی قصیدہ

    ٓج میرے دوسرے وطن ناروے کا قومی دن ہے ۔ یہ میرا وہی وطن ہے جس نے مجھے  1984 میں  پناہ دی اور اپنی شہریت کا اعزاز دیا ۔ یہ انسانی مقدر ہے کہ جہاں وہ جنم لیتا ہے اُسے  وہاں سے دور کہیں پناہ ملتی ہے ۔ ہم انسانوں کے باوا آدم اور مائی حوا نے بھی باغِ عدن میں جنم لیا ۔ وہ جنّت تھی مگ� [..]مزید پڑھیں

  • سوموٹو کے ہیرو

    شیخ سعدی نے عدل کے موضوع پر ایک عجیب حکایت لکھی ہے جس کا  خُلاصہ یہ ہے کہ ایک شہر کا قاضی بہت عادل تھا جس کی انصاف پسندی کے قصّے پورے ملک میں مشہور تھے ۔ وہ اتنا عادل اور رحم دل تھا  کہ  شہر  بھر میں اِس لیے  ننگے پاؤں چلتا تھا کہ کہیں کوئی چیونٹی بھی اُس کے پاؤں تلے نہ ر [..]مزید پڑھیں

  • ہم کون ہیں؟

    یہ عجیب ، فرسودہ اور پُرانا سوال ہے جو ماڈرن میڈیا فیشن کے مطابق نہیں ہے ۔ اس قسم کے سوال سے اکثر بُلھے شاہ یاد آتے ہیں کہ نہ میں مومن وچ مسیتاں نہ میں وچ کُفر دیاں ریتاں نہ میں پاکاں وچ پلیتاں نہ میں موسیٰ نہ فرعون بُلھیا کیہ جانڑاں میں کونڑ لیکن ہمارا مسئلہ بالکل جُدا [..]مزید پڑھیں

  • بفیلو لینڈ کی جمہوریت

    پاکستان ، جنّت نشان ، زمین پر خُدا کا آسمان  ، ایک یوٹوپیا تھا کہ مسلمان اس پانچ دریاؤں کے قطعہ ء ارض پر  اسلام کے مطابق زندگی بسر کریں گے ۔ یہ ایک مثالی اسلامی مملکت ہو گی جو اسلام کے سماجی ، اقتصادی اور آئینی نظام کی زندہ مثال ہو گی ۔ نعرہ بازوں نے پاکستان کے سیاسی نظریہ � [..]مزید پڑھیں