صحافت پر کیا بیتی؟
- تحریر وجاہت مسعود
- 08/20/2025 9:35 PM
عمر رواں کا کارواں ماہ و سال کی چند منزلوں ہی سے گزرا ہے لیکن اندھیرا ہے کہ کاتک کی رات میں دھند کی طرح اتر آیا ہے۔ زیادہ نہیں، کوئی پندرہ بیس برس پہلے صحافت پر بات ہوتی تو ’لوگ تھے رفتگاں میں کیا کیا کچھ‘ ۔ فہرست سازی سے کیا حاصل، ایک کے بعد ایک مٹی کی خوشبو دار ڈھیریاں شہ� [..]مزید پڑھیں