تبصرے تجزئیے

  • 5 اگست کے بعد؟

    کیاکل سے ایک نئے تصادم کا آغاز ہونے والا ہے؟تحریکِ انصاف ایک سیاسی جماعت ہے تو اس کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا حق ہے۔ اس کو جلسوں سے روکا جا سکتا ہے نہ تحریکیں اٹھانے سے۔ یہ سیاست میں کوئی انہونی نہیں ہے۔ پاکستان کی ہر سیاسی جماعت نے جلسے کیے ہیں اور تحریکیں اٹھائی ہیں۔ تشد [..]مزید پڑھیں

  • تعلق رکھئے مگر توقع نہ رکھئے!

    آج کل ہر کوئی ایک ہی بات پر افسردہ ہے یا پچھتا رہا ہے کہ اس نے فلاں شخص سے تعلق بنا کر بہت نقصان اٹھایا ہے۔ اگر میں اپنی بات کروں تو مجھے اب تک زیادہ تر ایسے ہی لوگ ملے جنہوں نے مجھ سے فائدہ اٹھا کر پیٹھ دکھا ئی ہے۔ شروع شروع میں ان باتوں اور لوگوں کی حرکتوں سے کافی مایوسی ہوئی۔مگر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جو بیت گیا ہے وہ

    ہمارے ہاں بہت سے بیروکریٹ اور اعلی افسران اور ادیبوں کا ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد خود نوشت اور آ پ بیتی لکھنے کا خاصا رواج پایا جاتا ہے۔ جوش ملیح آ بادی کی یادوں کی بارات، مختار مسعود کی آ واز دوست مشتاق احمد یوسفی کی زرگزشت، طارق محمود اور الطاف حسن قریشی کی آ پ بیتی نے خاصی ہل [..]مزید پڑھیں

  • کتابیں جھانکتی ہیں !

    ایک معروف شاعر اور دانشور دوست سے ملاقات کو عرصہ ہو چلا تھا ۔ گزشتہ ہفتے ان کے گھر کے قریب سے گزرا تو بلا ارادہ  پیشگی اطلاع کے بغیر  رک گیا۔ اس سے قبل وہ  مطلع کر چکے تھے کہ چند ہفتوں کے لیے بیرون ملک سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔  پیشگی اطلاع کے بغیر رکنے کی بے ساختہ وجہ بھ [..]مزید پڑھیں

  • ن م راشد اور لندن

    میں نے ایک ملاقات میں ساقی فاروقی سے پوچھا کہ آپ ن م راشد کو فیض احمد فیض سے بڑا شاعر کیوں قرار دیتے ہیں؟ اور اُن کی تعریف و توصیف میں کوئی کسرنہیں اٹھا رکھتے۔ ساقی صاحب مسکرائے اور کہنے لگے فیض احمد فیض نے خود یہ اعتراف کیا تھا کہ راشد کا تخلیقی دماغ مجھ سے بڑا ہے۔ اردوادب میں [..]مزید پڑھیں

  • بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے فٹ بال کپ جیت لیا

    دنیا کا بڑا یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 27 جولائی سے لے کر 2 اگست 2025 تک ناروے کے شہر اوسلو میں منعقد ہوا۔  پاکستان کی بیٹر فیوچر انڈر 15 ٹیم نے ناروے  کپ کا فائینل جیت لیا ہے۔ ناروے کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 1972 میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے فٹ بال گراونڈ ایکے برگ میں ہوا تھا۔ اب � [..]مزید پڑھیں

  • شریف وزیراعظم اور ہم بدنام !

    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اِسم با مُسمیٰ ہیں، صرف نام کے ہی شریف نہیں بلکہ کام میں بھی شریف ہیں ۔ ریاست کے نظام میں وہ واحد شخصیت ہیں جو چیف ایگزیکٹو ہونے کے باوجود ہائبرڈ طرز حکومت کو پیشانی پر بل ڈالے بغیر مسکراتے ہوئے چلاتے چلےجا رہے ہیں۔ انہیں آج سے نہیں چار دہائیوں سے [..]مزید پڑھیں

  • ابھرتا ہوا عالمی سیاسی منظر

    پاکستان اپنی پیدائش یعنی 1947 میں تخلیق کے روز اول سے ہی مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ 9سال  تک یہ ملک آئین کے بغیر رہا۔1956 میں جو آئین بنا وہ 2سال کے اندر اندر اپنی موت آپ مر گیا۔1958میں جنرل محمد ایوب خان نے ملک پر مارشل لالگا دیا۔ گیارہ سال کے بعد ملک پر جنرل یحییٰ خان مسلط ہو گیا اس نے ا� [..]مزید پڑھیں