تبصرے تجزئیے

  • اسلام ’زندہ‘ کرنے کی ایک اور کوشش

    سرگودھا کی مجاہد کالونی میں پولیس کی بھاری نفری نے بروقت پہنچ کر دو عیسائی خاندانوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کیا  ہے۔ دو ہزار سے زیادہ  پولیس اہلکار علاقے میں امن و امان قائم کرنے کے لیے متعین ہیں۔ تاہم پولیس کا دعویٰ ہے کہ حالات قابو میں ہیں  اور اس واقعہ میں کوئی شخص زخمی � [..]مزید پڑھیں

  • انیس احمد کا ناول ’نکا‘

    اپنے اسلوب اور تکنیک کے لحاظ سے ایک روایتی طرز کا قرار پاتا ہے۔ اس میں بہاولپور کے شہر یزمان میں واقع مزار چنن پیر اور صحرائی خانہ بدوشوں کی زندگی پیش کی گئی ہے جو بالآخر ایک جگہ قیام پذیر ہو جاتے ہیں۔ ناول میں ایک جانب خالص روحانی تجربے سے سرشار کردار حضرت چنن پیر کے دربار اور [..]مزید پڑھیں

  • کیا مودی جی بھگوان کا اوتار ہیں؟

    جوں جوں انتخابی عمل اختتامی مراحل میں داخل ہو رہا ہے مودی نواز ’’گودی میڈیا ‘‘ بھی دھیمے دھیمے تسلیم کرنے لگا ہے کہ ’’ اب کی بار چار سو پار ‘‘ ( یعنی پانچ سو پینتالیس لوک سبھا نشستوں میں سے بی جے پی چار سو لے اڑے گی ) کا نعرہ بکھر رہا ہے۔ بہت سے مبصرین کہنے ل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مودی، مسلمان اور بھارتی جمہوریت کا اگلا قدم

    بھارت میں الیکشن 2024 اپنے پانچ مراحل پورے کر چکا، آخری دو مراحل اگلے ہفتے مکمل ہونے کے بعد گنتی اور نتائج کا مرحلہ ہے۔ نریندر مودی تیسری بار وزیراعظم بن پائیں گے؟ اپوزیشن اتحاد بی جے پی اور نریندر مودی کو جھنجھوڑ سکے گا یا نہیں؟  یہ بنیادی سوالات ہیں جو عالمی میڈیا اور بھار [..]مزید پڑھیں

  • انڈین انتخابات اور مودی سرکار

    دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت برادر ہمسایہ ملک بھارت کے انتخابات اس وقت پوری دنیا میں زیر بحث ہیں جن میں ایک ارب چالیس کروڑ عوام اور اٹھانوے کروڑ ساٹھ لاکھ ووٹرز اپنے نمائندوں کا چناؤ کر رہے ہیں۔ انتخاب سات مراحل پر مشتمل ہے۔ آخری مرحلہ یکم جون کو پورا ہونا ہے اور انتخابی نتائج کا [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اب اڈیالہ جاکر دیکھ لیں!

    سنگین مایوس کن حالات میں اہل پاکستان کو امید کی  کوئی کرن دکھائی نہیں دیتی۔ اور نہ ہی کوئی ایسا لیڈر نظر آتا ہے جو ان پریشان کن حالات میں روشنی کی کوئی کرن دکھانے کا حوصلہ کرسکے۔  جن لوگوں سے  مصالحت کے لیے کردار ادا کرنے کی امید کی جاسکتی تھی ، ان میں سے ایک صدارت کی مسند [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی ستونوں کے مابین سنگین ہوتی کشاکش

    منگل اور بدھ کے روز سینٹ کے جو اجلاس ہوئے انہیں پارلیمان ہاؤس جاکر نہیں دیکھا۔ لیپ ٹاپ کھول کر براہِ راست نشریات کی بدولت کارروائی کا مشاہدہ بھی نہیں کیا۔ محض ’’تازہ ترین‘‘ جاننے کے ارادے سے ٹی وی کھولا تو ہر نیوز چینل پر منگل کے روز سینیٹر فیصل واوڈا صاحب کی جانب سے [..]مزید پڑھیں

  • کرغستان سے بچوں کی واپسی، کرائے کا تنازعہ

    کرغستان سے بچوں کی واپسی کے حوالے سے عجیب تنازعہ سامنے آرہا ہے۔ میں سمجھتا ہوں وزیر اعظم شہباز شریف کوجتنا بھی کریڈٹ دیا جائے کم ہے کہ انہوں نے ان بچوں کی واپسی کے لیے فوری اقدامات کیے۔ سب سے پہلے ائیر فورس کا جہاز ان کی پہلے کھیپ کو واپس لانے کے لیے بھیجا گیا۔ اس کے بعد بھی ان [..]مزید پڑھیں

  • ایک دھوپ تھی جو ساتھ گئی آفتاب کے

    ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں  باپ گھرمیں درخت ہوتے ہیں کسی نے خوب کہا تھا کہ  زندگی کی کہانی کا سب سے مشکل کردار ’باپ‘ ہے اور اس کردار کو ’باپ‘ کے علاوہ کوئی نہیں نبھا سکتا۔ کیونکہ والد کا سایہ ایک ایسی چھاؤں یا درخت ہے جو اولاد کی پرورش اس اندازسے کرتا ہے کہ � [..]مزید پڑھیں