تبصرے تجزئیے

  • کل کا جھر لو، آج کے کتنے ارب؟

    چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد ایک صاحب نے نہایت ہی معصومانہ انداز میں سوال کیا ”اب کیا ہوگا؟‘‘ ہم نے کہا: وہی ہو گا جو عمران خاں کو منظور ہو گا۔ آپ دیکھتے نہیں پچھلے دو ڈھائی سال میں وہی ہو تا آ رہا ہے جو عمران خاں چاہتے ہیں۔ عمران خاں نے کہا اوپن بیلٹ ہونا چاہیے۔ او� [..]مزید پڑھیں

  • یورپ کا ایک دلچسپ اور معلوماتی سفر نامہ

    ’خوشبو کا سفر‘ طارق مرزا  کا سفرنامہ ہے۔مرزا صاحب کی شخصیت علمی اور ادبی حلقوں میں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ وہ سڈنی کی معروف ادبی شخصیت ہیں۔ان کے افسانے، کہانیاں اور کالم مختلف اخباروں میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ آپ اردو سوسائٹی آف آسٹریلیا (سڈنی)کے سرگرم رکن بھی ہیں۔آپ � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت الیکشن کمیشن سے کیوں ناراض ہے؟

    حکومت نے الیکشن کمیشن کے ارکان اور چیف الیکشن کمشنرسے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔  پاکستان کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے کہ کوئی حکمران جماعت الیکشن کمیشن کے خلاف اس حد تک   منہ زور ہوچکی ہے کہ وہ اب وہ علی  الاعلان اس کی اتھارٹی اور غیر جانبداری   سے انکار [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نون لیگ اور پی ڈی ایم

    نوازشریف اورمریم نواز نے جب اس سفر کا آغاز کیا تھاتو یہ جان کر کیا ہوگا کہ انہیں کن راہوں سے گزرنا ہے۔ اگر حوصلہ نہ ہوتا تو کب کے لوٹ چکے ہوتے: یہ قدم قدم بلائیں، یہ سواد کوئے جاناں وہ یہیں سے لوٹ جائے جسے زندگی ہو پیاری نوازشریف تو ملک میں نہیں ہیں مگر مریم نواز یہیں ہیں۔ ن� [..]مزید پڑھیں

  • بات کیسے ویران ہوتی ہے؟

    ٹھیک 72 برس گزر گئے۔ بارہ مارچ سے بارہ مارچ تک دائرے کا سفر ہے۔ دھول جھونکنے کی حکایت دھند چھانے کی کہانی تک آن پہنچی۔ بارہ مارچ 1949 کو ہم نے دستور ساز اسمبلی میں قرار داد مقاصد منظور کی تھی۔ چوہتر سالہ قائد حزب اختلاف سریس چندر چٹوپادھیا دلیل کی دہائی دیتے رہ گئے، سرکاری بیانیے [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا نظامِ انصاف

    برطانیہ میں وکالت ایک شاندار اور پروقار پیشہ ہے۔ درجہ بندی کے اعتبار سے یہ اس ملک کے دس بہترین پروفیشنز میں سے ایک ہے۔ ساڑھے چھ کروڑ سے کچھ زیادہ آبادی پر مشتمل یونائیٹڈ کنگڈم میں تقریباً ایک لاکھ 95ہزار سولیسٹرز(وکیل) اور سترہ ہزار بیرسٹرز قانون کی پاسداری کے لئے کام کر رہے ہی [..]مزید پڑھیں

  • بنگال کا انتخاب سیکولر رجحان کے لئے اہم ہوگا

    ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک مانا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کا ہر الیکشن اہم تصور ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ ریاستی سطح پر بھی جو الیکشن ہوتے ہیں اس کی اہمیت کا فی ہوتی ہے۔ کیونکہ اس کا براہ راست یا بالواسطہ طور پر مرکزی حکومت یاریاستی حکومت کو اپنی طاقت آزمانے کاموقعہ مل [..]مزید پڑھیں

  • سینٹ انتخابات کا سبق

    سینیٹ کے ممبران، چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے پہلے سینیٹ انتخابات تھے جس کی سیاسی شدت میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔ حکومت اور حزب اختلاف میں یہ سیاسی جنگ ذاتیات پر مبنی  تھی جس سے سیاسی ماحول میں کافی تلخی دیکھنے ک [..]مزید پڑھیں

  • ہر روز بدلتا پاکستان

    پاکستان ہر لمحہ بدلتی صورتِ حال  ہے۔ جو پاکستان  کل  تھا وہ آج نہیں ہے۔ پاکستان کوئی جغرافیائی وجود نہیں  ہے۔  بلکہ  مسلسل رقم ہوتی تاریخ ہے۔  کسی ملک کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ ہے ایک غلط بیانیہ ہے ۔  ملک اور معاشرے جامد نہیں ہوا کرتے   بلکہ واقع ہوتے رہ� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو الطاف حسین بنانے کی دھمکی

    یوں تو وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے  آج اسلام آباد میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات سمیت وسیع تر سیاسی ایجنڈے پر مل کر کام کرنے  کی دعوت دینے کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی تھی  لیکن اس میں   مخالف  سیاسی لیڈروں  کو توہین آمیز ال� [..]مزید پڑھیں