سینیٹ الیکشن: کیمرے، مسترد ووٹ اور سیاسی دلدل
سینیٹ کی چیئرمین شپ کے لیے یوسف رضا گیلانی اور صادق سنجرانی کا مقابلہ دراصل حکومت اور اسٹبلیشمںٹ کا پی ڈی ایم کے ساتھ مقابلہ تھا۔ جیت جس کی بھی ہوتی اس کو ایک بڑے پیرائے میں دیکھا جانا تھا۔ اسی وجہ سے دونوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔ ہم دیکھ رہے تھے کہ پی ڈی ایم کی طرف سے دو مخت� [..]مزید پڑھیں