ڈاکٹر نورین عامر: مسیحائی کی بے وفائی کا نوحہ
- تحریر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
- 06/15/2020 4:00 PM
- 7950
قیامت کی گھڑی تھی جو اس شام آئی اور جسم و جان کو مضمحل کرتے ہوئے یاد کے منظر نامے کا ایک بڑا حصہ اپنے ساتھ لیتے ہوئے رات کے تاریک دامن میں اتر گئی۔ ابھی تو آصف فرخی کا نوحہ پڑھ کے ہی سنبھل نہ پائے تھے کہ ایک اور شام غریباں آ ٹھہری! نئے گھر میں اترے دوسرا تیسرا روز تھا۔ ہر طرف ساما� [..]مزید پڑھیں