اگلے جنم بھی موہے بٹیا ہی کیجو!
خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کسی ایسے معاشرے میں معمول کی بات ہیں جہاں معاشرتی انصاف مفقود ہو۔ کہتے ہیں، طاقت گنہگار بناتی ہے اور بے انتہا طاقت گنہگار ترین بناتی ہے۔ ہمارے جیسے دیسی ساختہ معاشرے، جو قبیلوں سے بادشاہتوں، بادشاہتوں سے نو آبادیاتی ادوار اور نو آبادیاتی دور سے [..]مزید پڑھیں