تبصرے تجزئیے

  • خلل اور اختلال کے درمیان صحافت

    خلد آشیانی مشتاق احمد گورمانی کی رسمی تعلیم کچھ زیادہ نہیں تھی لیکن ذاتی مطالعے سے استعداد یہاں تک بڑھا لی تھی کہ سرکاری دستاویز اور سیاسی بیان میں سند مانے جاتے تھے۔ ٹھٹھہ گورمانی، کوٹ ادو کے نواب صاحب نے کم عمری ہی سے منصب اور جاہ و حشم کا ذوق پایا تھا۔ برطانوی ہند میں عہدوں [..]مزید پڑھیں

  • 28 مئی اور داستانِ عزم
    • تحریر
    • 06/02/2020 3:54 PM
    • 44290

    اس بار 28  مئی کا دن  سرکاری طور پرخاموشی  سے گزر گیا۔  بائیس  سال قبل  چاغی  میں ایٹمی دھماکوں  کی کوئی قابلِ ذکر  یادگا ری  تقریب نہ ہوئی،  البتہ سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا میں اس کے کریڈٹ اور ڈس کریڈٹ پر خوب  بحث  ہوئی۔ اتفاق سے کوئی ایک ہف� [..]مزید پڑھیں

  • مودی، بھارت اور جنوبی ایشیا

    نریندر مودی اور آر ایس ایس کا  گٹھ جوڑ بھارت سمیت مقبوضہ کشمیر اور  جنوبی ایشیا کے سیاسی استحکام  کے لئے ایک بڑے خطرے کے طور پر  سامنے آرہا  ہے۔کیونکہ مودی کی ہندوتوا کی حمایت میں جاری انتہا پسند پالیسی اور مسلم دشمنی یا دیگر اقلیتوں کے بارے میں بھی اختیار کی گئی پا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایٹمی دھماکا کس نے کیا؟

    نواز شریف لندن میں خاموشی سے زندگی گزار رہے ہیں لیکن ان کے سیاسی مخالفین اس خاموشی سے بھی خوفزدہ نظر آتے ہیں۔ انہیں نواز شریف کی خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ لگتی ہے۔ لہٰذا وہ خاموش نواز شریف کے خلاف طوفانی بیان بازی کے ذریعہ آنے والے نامعلوم طوفانوں کا راستہ روکنے کی کوشش می [..]مزید پڑھیں

  • دو گونہ عذاب است جان مجنوں را

    کیا آپ یقین کریں گے کہ جب سے یہ منحوس کورونا ساری دنیا کی گردن پر سوار ہوا ہے اس وقت سے اب تک ہم نے اپنے گھر کے دروازے سے ایک قدم بھی باہر نہیں نکالا ہے۔ ہم ہیں اور ہمارے گھر کی دیواریں یا یوں کہہ لیجئے کہ ہمارے کمروں کی دیواریں۔ انہیں دیکھتے دیکھتے آنکھیں پتھرا جاتی ہیں تو با [..]مزید پڑھیں

  • سمارٹ فون، زوم اورآن لائن ادبی محفلیں

    ان دنوں ہر کوئی ایک بات اخلاقی طور پر یا شکایت کے طور پر ضرور کہتا ہے کہ آپ ’آن لائن‘ تھے یا آپ ’آن لائن‘نہیں تھے۔اب آپ تو سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ میرا اشارہ کدھر ہے۔ جی! ہاں میرا اشارہ آج کے دور میں انٹر نیٹ کی مقبولیت اور اس کی ضرورت کی طرف ہے۔ آج دنیا بھر میں  لوگوں � [..]مزید پڑھیں

  • کرونا وائرس کی مادہ کہاں ہے؟

    مبلغ اڑھائی مہینے گھر میں مقید رہنے کے بعد یکایک آج مجھ پر القا ہوا ہے کہ میں نے اب تک کووڈ 19 کا شکریہ ادا نہیں کیا۔ اس سے پہلے کہ میں کچھ اور کہوں، یہ واضح رہے کہ اشرافیہ میں اس بیماری کا نام کووڈ 19 جبکہ عوام میں کرونا ہے، سو دھوتی سے جینز میں آنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ کووڈ 19 کہ [..]مزید پڑھیں

  • بچی ہوئی شادی شدہ زندگی

    پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک خبر بہت اچھلی۔ ایک خاتون نے اپنے شوہر کو ان کی محبوبہ کے گھر میں جا پکڑا۔ چونکہ یہ ویڈیو کسی طرح لیک ہوگئی یا کر دی گئی تو اس پہ طرح طرح کے تبصرے ہوئے۔ ان خاتون کے بقول وہ اپنی شادی شدہ زندگی بچانے کے لیے یہ سب کر رہی تھیں۔ مشرق میں عموماً اور پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • جہاں بیٹی ماں کی کوزہ گری کرتی ہے

    ایک عجیب سے خلجان میں مبتلا ہیں ہم۔ سمجھ ہی نہیں پاتے کہ اس سے ہمارا رشتہ ہے کیا؟ایسا کب ہوا؟ احساس میں تبدیلی کب آئی،کچھ خبر نہیں۔ گزرے برسوں میں پلٹ کے دیکھتی ہوں تو احساس ہوتا ہے کہ بہت نامعلوم طور پہ ہم دونوں نے ایک دوسرے سے اپنی جگہ بدلی ہے اور روایتی رشتہ کہیں پیچھے رہ گیا � [..]مزید پڑھیں

  • یہ سلسلہ کب تک یوں ہی چلتا رہے گا؟

    یہ سطریں لکھتے وقت پاکستان میں کرونا (کورونا) مریضوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 64,028 تک پہنچ چکی تھی جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1317 تھی۔ صرف 24 گھنٹوں میں 2,636  نئے مریضوں کا اضافہ اور 57 ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔ پچھلے کئی دنوں سے پاکستان میں ہر روز ہلاکتوں کی تعداد [..]مزید پڑھیں