تبصرے تجزئیے

  • کورونا وائرس کی دہشت اور انسانوں کی مجبوری

    ماہِ رمضان بھی گزر گیا اور عید بھی بحالتِ مجبوری لوگوں نے منائی۔ لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کو گھروں میں قید کرنے  کے لیے لاک ڈاؤن ان تک معمہ بنا ہؤا ہے۔تاہم یورپ میں دھیرے دھیرے زندگی معمول پر آنا شروع ہو چکی ہے۔ لیکن حکومت کی اعصابی کیفیت اور ماہرین کی او [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارتیوں سے سوشل میڈیا پہ ایک مکالمہ

    کسی بھی عالمی ادارے یا کسی اہم ملک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ کشمیر کانام لیا جائے تو انڈیا کے شہری فوری طور پر اپنا ردعمل دیتے نظر آتے ہیں۔امریکی حکومت کی عالمی سطح پہ مذہبی آزادی سے متعلق کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پہ عیدکی مبارکباد کا بیان جاری کیا۔اس پہ یہ تبصرہ کرنا پڑاکہ انڈ [..]مزید پڑھیں

  • گھر کا راستہ بھول جانے والے کا جنم دن

    میری تمہاری یہی کہانی ہے! ہمیں گوجرانوالہ سے محبت سی ہو گئی ہے، شاید کہ پرکھوں کا تعلق اس مٹی سے تھا۔ یہ وجہ ممکنات میں ہو سکتی ہے لیکن ہم سے پوچھیے تو اس محبت کا تار میرا جی سے جا ملتا ہے، جی وہی میرا سین والے دیوانے فرزانے میرا جی۔ میرا جی کی شاعری کے فسوں نے ہمیں دھیرے دھیرے [..]مزید پڑھیں

  • فواد کا فساد اور مفتی منیب کا حساب

    ہر عید رمضان پر چاند دکھائی دینے پر فساد برپا ہوتا ہے۔ ہر بڑے گروہ کو دوسرے گروہ کا چاند دکھائی نہیں دیتا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب اپنا چاند اس وقت دیکھتے ہیں جب ان سے ایک دن قبل ہی پشاور کی مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی اپنا چاند دیکھ چکے ہوتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس، عید اور ہم

    میں ہسپتال موجود تھا۔ میری آنکھوں کے سامنے ایک ایسی خاتون تھیں جن کو جب دیکھتا، ان میں زندگی کی امید جاگتی محسوس ہوتی۔ میں جوں ہی ان کے انتہائی نگہداشت وارڈ کے آئسولیشن کمرے میں داخل ہوتا وہ مجھے دیکھنا شروع کردیتیں کہ شاید میں آج اسے کوئی زندگی کی امید دینے آیا ہوں۔ ڈاکٹروں � [..]مزید پڑھیں

  • عید الفطر اور مصر کی مختلف روایات

    عید الفطر خوشی اور مسرت کے اظہار کا دن ہوتا ہے۔ یہ روزے کی تکمیل کا جشن ہے اورمسلمانوں کا ایک مذہبی تہوار ہے۔ جسے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ماہ رمضان کا مہینہ ختم ہونے پر مناتے ہیں۔ عید الفطر میں دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں کی روایات ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں۔ کیون� [..]مزید پڑھیں

  • تیز مسالہ اور کھولتا ہوا پریشر ککر

    حکومتی حلقوں کے مطابق کرونا (کورونا) وائرس کو شکست دی جا چکی، اب احتساب کا وقت آ پہنچا ہے۔ چینی کمیشن کی رپورٹ جو کچھ عرصے کے لیے ملتوی کی گئی تھی اب سامنے لائی جا چکی ہے۔ اب وقت احتساب کی عظیم کارروائی پر تحسین سمیٹنے کا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ شہزاد اکبر اور نئے وزیر اطلاعا� [..]مزید پڑھیں

  • کرنل کی بیوی کا خط – بھائی جان کے نام

    محترم بھائی صاحب! آپ کا تسلی وتشفی سے بھرپور خط ملا۔ پڑھ کے دل کو گونہ تسلی ہوئی کہ آپ لوگوں نے سویلینز کی اس یلغار میں مجھے تنہا نہیں چھوڑا۔ میری ہمت بندھانے کا بہت شکریہ۔ یہی تو ہماری میراث ہے کہ ہم ہر حال میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ آپ کے خط سے ایسا تاثر ملا کہ میں انتہا� [..]مزید پڑھیں