وسیم اختر کے خطوں کا مجموعہ ’خطوط غائب‘
- تحریر عثمان جامعی
- 08/28/2020 5:54 PM
- 4900
میر نے درد و غم جمع کرکے دیوان کیا تھا اور ہمارے میئر نے اپنے دُکھڑے جمع کرکے پریس کانفرنس کی۔ اپنے دکھ انہوں نے بیان ہی نہیں کئے ارباب حکومت کو لکھے گئے خطوط کی صورت میں دکھائے اور پھینک دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ہزاروں خط ہیں جن میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں آیا۔ حیرت ہے، اتنے [..]مزید پڑھیں