تبصرے تجزئیے

  • آئینی حدود کا قضیہ

    ملک میں آئین کی بالادستی کا معاملہ سنگین مباحثہ کی صورت اختیار کرچکا ہے لیکن بادی النظر میں  اس نعرے کو سیاسی ایجنڈے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ یعنی آئین کو  مضبوط اور فعال بنانے کے لیے کوئی سیاسی اتفاق رائے دیکھنے میں نہیں آرہا بلکہ اقتدار سے محروم پارٹیاں اپنی محرو� [..]مزید پڑھیں

  • نوازشریف کا بیانیہ اور لیگی صدارت

    کئی زیادتیاں اور منافقتیں، منافرتوں میں ڈھل کر ایسی شدید ہوجاتی ہیں کہ کوئی بھی باضمیر و بااصول انسان مرتے دم تک ان دھوکے بازوں کو معاف نہیں کرسکتا۔ مفاد پرست لوگوں کو چاہیے کہ وہ دھوکہ دہی اور بے اصولی کرتے وقت ریڈلائن کراس نہ کریں جسے انسانی تعلقات میں پوائنٹ آف نوریٹرن کہ [..]مزید پڑھیں

  • اداروں کے درمیان تصادم کا تاثر

    ملک میں سیاسی جماعتوں کے درمیان تصاد م کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بلکہ سیاسی جماعتوں کے درمیان محاذ آرائی یا بعض اوقات تصادم ہوجانا، جمہوری سسٹم کی بنیاد بھی ہے۔ اس سے ووٹرز کو سیاسی جماعتوں کے درمیان فرق کرنے اور ان میں بہتر کون ہے، یہ طے کرنے میں مدد ملتی ہے۔ البتہ سیاسی جماعتو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مشتِ خاک اور یہ سارے

    مشتِ خاک کی کیا حیثیت؟کہاں کی دانائی اور کہاں کا تاریخی شعور؟ اہل سیاست اور اوپر والے ہی سب سے زیادہ عقل مند ٹھہرتے ہیں۔ وہ وقت کے بادشاہ ہوتے ہیں، غلط کریں یا صحیح وہ اس پر اڑے رہتے ہیں چاہے اس میں ملک تباہ ہو جائے۔ عوام مفلوک الحال ہو جائیں یا ریاست زوال کا شکار ہو جائے۔ آج � [..]مزید پڑھیں

  • ملتان کا ضمنی انتخاب اور فارم 47 والی کہانی

    لاہور کے ٹیکسالی دروازے سے اٹھے ہمارے خطے کے یک وتنہا ملامتی شاعر شاہ حسین نے بہت سادگی سے یہ حقیقت بیان کررکھی ہے کہ ’’تخت‘‘ مانگنے سے نہیں ملا کرتے۔ تحریک انصاف مگر اس حقیقت کا کماحقہ ادراک نہیں کرپائی ہے۔ سوشل میڈیا پر ضرورت سے زیادہ انحصار نے میری دانست میں اس� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل اور حماس یکساں طور سے انسان دشمن ہیں

    عالمی  فوجداری  عدالت  میں چیف  پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو  گالانٹ کے علاوہ حماس کے تین لیڈروں اسماعیل ہانیہ،یحیٰ سنوار اور محمد دریف کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا دائر کی ہے۔ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ  یہ سب ل [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت اور مزاحمت کی سیاست

    ریاست میں اختلافات جمہوری نظام کا حصہ ہے۔ ایک فطری بات ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات اصولی اورنظریاتی ہوتے ہیں اور شخصیت پرستی بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ لیکن جمہوریت کا حسن ہی یہ ہوتا ہے کہ اس نظام میں سیاسی اختلافات یا شخصیت پرستی کے باوجود سیاسی احترام لازم ہوتا ہے ا [..]مزید پڑھیں

  • زمین اپنے ہی بچوں پر تنگ ہے

    پناہ گزین وہ ہوتے ہیں جو کسی مجبوری میں ایک ملک سے دوسرے ملک میں عارضی سر چھپانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ جب کہ اپنی ہی جغرافیائی چار دیواری میں دربدر ہونے والوں کے لیے آئی ڈی پیز کا جدید مخفف استعمال ہوتا ہے ( انٹرنلی ڈسپلیسڈ پرسن )۔ جب نارویجن ریفیوجی کونسل جیسا ذمے دار فلاحی و تحق� [..]مزید پڑھیں

  • یہ آپ کا بحران ہے، پاکستان کا نہیں

    کیا پاکستان واقعی کسی آتش فشاں کے دہانے پہ کھڑا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے اور کھولتا ہوا لاوا سب کچھ خاکستر کر دینے کو ہے؟ کیا ہم واقعی کسی ایسے سنگین بحران سے دوچار ہیں جس سے نکلنے کی کوئی راہ ہمیں سجھائی نہیں دے رہی؟ کیا کوئی دیو ہیکل سونامی اپنے خونخوار جبڑے کھولے ہماری [..]مزید پڑھیں

  • پہاڑی لوگوں کا تاریخی احتجاج

    یہ بلا شبہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا۔ آزاد کشمیر کم آبادی والا علاقہ ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی چار ملین کے آس پاس ہے۔ یہ آبادی دور دراز پہاڑوں اور دیہات میں پھیلی ہوئی ہے۔ شہروں اور قصبوں میں آمد و رفت کے لیے لوگوں کو انتہائی دشوار گزار راستوں سے [..]مزید پڑھیں