تبصرے تجزئیے

  • مَیں آج کل اسرائیل میں ہوں۔۔۔
    • 01/18/2019 12:57 PM
    • 0

    مَیں تیس ہزار فلسطینیوں کے حالات کا خود جائزہ لینا چاہتا ہوں۔ میرا پختہ یقین ہے کہ فلسطینی عربوں میں موجود یہ مسلمان برما کے روہنگیا مسلمان، چین کے یوغور مسلمان، سنٹرل افریقن ریپبلک اور شام کے مسلمان دنیا کے مظلوم ترین مسلمان ہیں۔ مَیں نے اُن فلسطینیوں سے ملنا اور گفتگو کرنا � [..]مزید پڑھیں

  • وہ تیاریاں کہاں ہیں؟ تھیں بھی یا نہیں
    • 01/18/2019 12:47 PM
    • 0

    شاعر کا گلہ تو جائز تھا کہ جس دل نے پہلو میں اس قدر شور مچا رکھا تھا ، جب اسے چیر کر دیکھا تھا تو فقط اسے ایک قطرہ خوں پایا۔ شاعری میں الفاظ، تراکیب اور خیال میں رعایت لفظی کی بہت گنجائش ہو تی ہے اور باکمال شاعر مہارت سے اس کا استعمال بھی کرتے رہے ہیں۔ محبوب کے گال پر موجود ایک خوب [..]مزید پڑھیں

  • ختم کیا صبا نے رقص، گل پہ نثار ہو چکی
    • 01/18/2019 12:35 PM
    • 0

    آج شام سے عزت مآب چیف جسٹس ثاقب نثار، عزت مآب جج نہیں رہیں گے مگر یہ بات تو ثاقب نثار کے بدترین مخالف بھی مانیں گے کہ انہوں نے اپنا نام تاریخ میں رقم کروا لیا ہے۔ یہ امر بحث طلب ہے کہ روشنائی کی رنگت سنہری تھی یا گن پاؤڈر بلیک، لیکن اس میں کلام نہیں کہ تاریخ کے پنوں پر ان کا نام پا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جس کا کام اُسی کو ساجھے
    • 01/17/2019 11:19 AM
    • 0

    پاکستان کے اکثر سیاستدانوں میں یہ خوبی پائی جاتی ہے کہ وہ اپوزیشن کا کردار تو بہت اچھی طرح ادا کرتے ہیں لیکن انہی سیاستدانوں میں یہ خامی بھی پائی جاتی ہے کہ وہ جب حکومت میں آتے ہیں تو ناکام ہو جاتے ہیں۔ حکومت میں آ کر یہ صرف عوام کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو بھی دھوکہ دینے لگتے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت ہاری لیکن برطانوی وزیر اعظم جیتی
    • 01/17/2019 11:07 AM
    • 0

    15 جنوریکو دنیا کی نگاہ برطانیہ کی پارلیمنٹ پر لگی ہوئی تھی۔اس کی اہم وجہ یہ تھی کہ پچھلے دوسال سے بریکسٹ کی وجہ سے حکومت یورپین یونین سے مسلسل مذاکرات کر رہی تھی تاکہ برطانیہ یورپین یونین سے باہر ہو کر بھی اس کے ساتھ تجارت ، سیکورٹی اور دیگر معاملات میں مل کر کام کرے۔لیکن تھری� [..]مزید پڑھیں

  • کہنے کا ڈھنگ اور دلائل بھی پاس رکھئے
    • 01/17/2019 10:49 AM
    • 0

    میرے نزدیک کسی بھی قسم کا واقعہ ، حادثہ یا تخلیق کی اہم اور بڑی خوبی کوئی بنتی ہے تو وہ یہی کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا سننے والے کو متحرک کر دے کہ میرے جیسے شخص کیلئے یہی زندہ رہنے کا جواب ہے۔ تو آئیے ۔۔۔۔۔۔ آج آپ کو چند زندہ رہنے والے واقعات سنتا ہوں۔ البرٹ آئن اسٹائن ایک یہود� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان عمر فاروق ؓ نہیں تو کیا لی بھی نہیں بن سکتے؟
    • 01/17/2019 9:42 AM
    • 0

    یہ 1996 تھا جدید سنگا پور کے معمار لی کوان پیو تین دہائیوں تک وزیر اعظم رہنے کے بعد محض سینئر وزیر کے طور پر کابینہ میں شامل تھے گوہ چوک ٹانگ وزیر اعظم تھے۔ لی کا بیٹا ڈپٹی وزیر اعظم تھا۔ لی اور ان کے فرزند ڈپٹی وزیر اعظم پر الزام لگا کہ انہوں نے جائیداد خریدی اور اپنی پوزیشن کا غلط [..]مزید پڑھیں

  • لبرل ازم ، مذہب اور معاشرہ
    • 01/16/2019 2:36 PM
    • 0

    لبرلز اور مذہبی لوگوں کو ایک بات سمجھنا ہوگی: سماجی تشکیل، نظریات نہیں، رویوں کی بنیاد پر ہو تی ہے۔ لبرل ازم رویہ بھی ہے اورنظریہ بھی۔ مذہب بھی دونوں کا مجموعہ ہے۔ جہاں تک میں جان سکا ہوں، رویے کے باب میں کم از کم سماجی سطح پر دونوں میں اتفاق زیادہ اور اختلاف کم ہے۔ پھر یہ ہنگامہ [..]مزید پڑھیں

  • ’بچوں کی سبق آموز کہانیاں ‘ اور عارف محمود کسانہ
    • 01/16/2019 11:07 AM
    • 0

    ملکی اورسماجی فلاح وبہبودکے لیے کام کرنے والوں کی تاریخ آب زرسے لکھنے کے قابل ہے۔ملی اورقومی حمیت کے دلدادہ شخصیات نے بھی اپنی وسعت کے مطابق ہردورمیں عملی،علمی،قلمی اورفکری سطح پر امت مسلمہ کے لیے کام کیا ہے جس سے امت نے ہردورمیں بھرپوراستفادہ کیا ہے۔اس طویل فہرست کا ذکریہاں [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی اور بی جے پی کا سیاسی بحران کا سامنا
    • 01/16/2019 10:50 AM
    • 0

    نریندر مودی او ربی جے پی سمیت ان کے حامیوں کا خیال تھا کہ انہیں سیاسی مخالفین کے مقابلے میں انتخابی محاذ پر ایک واضح سیاسی برتری حاصل ہے ۔لیکن مودی سرکار کے یہ اندازے پچھلے ماہ بھارت کی پانچ اہم ریاستوں کے انتخابی نتائج نے بری طرح غلط ثابت کردیے۔مودی سرکار ان پانچ ریاستوں کے � [..]مزید پڑھیں