تبصرے تجزئیے

  • زیادہ بارش ،زیادہ پانی، خوب مزے

    بارشوں نے ڈبو دیا۔ کراچی تو خیر ڈوبا لاہور بھی ڈوب گیا اور یقیناً چھوٹے شہر بھی ڈوبے ہوں گے۔ ٹین کی چھتوں پہ تو مینہہ وہ شور مچاتا رہا ہو گا کہ الامان و الحفیظ! پرنالے بھر بھر کے بہے ہوں گے۔ خستہ مکانوں کی چھتیں ٹپکی ہوں گی اور اتنا ٹپکی ہوں گی گھر بھر کے برتن رکھنے پہ بھی پانی ف� [..]مزید پڑھیں

  • عبیداللہ سندھی اور آزادی ہند

    اس واسطے گلچیں کو ہوئی مجھ سے عداوت تزئین گلستاں میں مرا ہاتھ بہت ہے انیس سو چوبیس آنے تک اگر چہ تقسیم بنگال کے خلاف تحریک ، غدر اور باغی تحریکوں ، تحریک ریشمی رومال ، خلافت ہجرت ، ترک موالات ، مسلم لیگ اور کانگریس کے سیاسی اتحاد نے ہندوستان میں سلطنت برطانیہ کی گرفت کو زک � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ اندازِ گفتگو کیا ہے؟

    یہ طالب علم تنہائی میں سوچتا ہے: علماء سے بڑھ کر کون ہو گا جو قرآن کو سمجھتا ہے۔ پھر معاشرے میں اضطراب کیوں؟ سوشل میڈیا ایک جنگل ہے۔ خس و خاشاک کی بھرمار۔ دور کہیں کوئی گلِ سرسبد، کوئی نخیلِ خوش رنگ، گمانِ غالب مگر یہی کہ یہ جنگل ہے۔ کس سے کہیں اور کس منہ سے کہیں کہ اسے جنگل بنا [..]مزید پڑھیں

  • نشیب و فراز کے دو سال

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال کیا مکمل ہوئے کہ پورے ملک میں ایک ہنگامہ بپا ہے۔ حضرت غالبؔ نے اپنی خداداد قوت تخیلہ سے کام لیتے ہوئے ڈیڑھ صدی پہلے اس کا نقشہ ایک شعر میں کھینچ دیا تھا؎ ؍ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق ؍ نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی۔ ہمارے اہل وطن [..]مزید پڑھیں

  • اب کشمیر کا امیر کارواں کون؟

    کشمیر کے اندرونی اور بیرونی سیاسی حلقوں میں آج کل لیڈرشپ کا موضوع اہمیت کا حامل بنا ہوا ہے۔ سوال کیا جا رہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ تحریک کا امیر کارواں کون ہے؟ بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ کشمیر میں قیادت کا خلا جان بوجھ کر پیدا کیا گیا ہے تاکہ بھارت چند بھگوڑوں کو جمع کر کے پھ [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب سے دوستی ہمارا ایمان

    قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایک جان اور دو قالب جیسے رہے ہیں۔ پاکستان کا ہر نیا حکمران حلف اٹھانے کے بعد زیارت حرمین شریفین کے بعد سعودی شاہ کی خدمت میں پیش ہونا ایسے ہی سعادت سمجھتا ہے۔ جیسے ایک زمانے میں خلیفہ سے سلطانی کی مہر لگوائی جاتی تھی۔  ی [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی حکومت کی شاندار کامیابی کے دو سال

    عمران خان کوئی کٹھ پتلی نہیں بلکہ ایک با اختیار وزیراعظم ہیں۔ اپنے بالوں کا رنگ اپنی مرضی سے منتخب کرتے ہیں۔ اپنے جوتے کا اسٹائل اپنی مرضی کا ہوتا ہے۔ اور اپنے کتے کا نام اپنی مرضی سے رکھتے ہیں۔ اور بھی کئی میدان ہیں جن میں وہ صرف اپنی مرضی کی چیزیں استعمال کرتے ہیں تاکہ اپنی مر� [..]مزید پڑھیں