تبصرے تجزئیے

  • کرونا کی بجائے سندھ حکومت مسلسل نشانے پر کیوں؟

    اس کڑے وقت میں جب ہم صحت کے ایک سنگین بحران کا شکار ہیں اور ہماری تمام تر توانائیاں اس وبا سے نمٹنے پر مرکوز ہونی چاہئیں۔ ہماری وفاقی حکومت اور حکومت سندھ عقل سے بالا بیانات کی ایک جنگ میں مصروف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سندھ میں سینیئر پارٹی عہدیدار حکومت سندھ پر الزام لگا [..]مزید پڑھیں

  • طبی توہمات سے گھبرائیے نہیں

    یحییٰ جعفری کورونا سے متاثر پہلے پاکستانی شہری تھے۔ انھیں چھبیس فروری کو آئسولیشن میں بھیجا گیا اور وہ صحت یاب بھی ہو گئے۔ مگر جیسے ہی انہیں کورونا سے متاثر ڈکلئیر کیا گیا۔ کسی نے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شائع کردی اور کچھ چینلوں نے تصویر کے ساتھ خبر بھی نشر کر دی۔  طبی و ص� [..]مزید پڑھیں

  • وبا پر یقین نہ کرنے کے بارے میں

    اس سے پہلے کہ کراچی یونیورسٹی کے کسی زبدة العلما طالب علم کے سفال تحقیق میں طوفان اٹھے، مسافر اقرار کرتا ہے کہ یہ عنوان آرتھر کوئسلر کے مضمون On Disbelieving the Atrocities سے اخذ کیا ہے۔ ارتھر کوئسلر کو عام طور سے ناول نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ظلمت نیم روز (Darkness at Noon) ان کا شہرہ آفاق ناول � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امید پر دنیا قائم ہے!

    انسان پیدائش سے لے کر مرتے دم تک کسی نہ کسی سے امید لگائے زندگی بسر کرتاہے۔خواہ وہ سائنسی ہو، عقیدہ ہو یا مذہبی ہو۔ مثلاً ایک بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے ماں باپ اپنے عقیدہ اور طبی مشورے کے ساتھ اس بچے کی صحت اور پرورش پر عمل کرتے ہیں۔ لیکن  جب کوئی بچہ کسی وجہ  سے بیمار ہوجا [..]مزید پڑھیں

  • فحش نگار منٹو کی سالگرہ

    کہتے ہیں وہ فحش نگار تھا۔ بات کچھ سمجھ میں آتی نہیں۔ کیا جو اس نے لکھا وہ ہوا نہیں؟ یا جو کچھ ہوا وہ لکھا نہیں؟ کیوں تھا آخر وہ ایسا؟ ایک معما، اپنے محبت کرنے والوں کے لئے بھی، اور نفرت کرنے والوں کے لئے بھی! کہتے ہیں، کثرت شراب نوشی نے اس کا جگر چھید ڈالا۔ کیا محض شراب وجہ بنی یا [..]مزید پڑھیں

  • احمد فراز سے شبلی فراز تک

    احمد فراز کے صاحب زادے شبلی فراز جب عمران خاں کی جماعت میں شامل ہوئے تھے تو اسی وقت ہم حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے تھے۔ فراز کا بیٹا اور اس جماعت میں جس کے مشیر اعلیٰ جنرل ضیاالحق کے ایک قریبی ساتھی لیفٹنٹ جنرل مجیب الرحمن تھے۔  وہی جو نفسیاتی جنگ کے ماہر مانے جاتے تھے اور جو ا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا واقعی ہم تبدیل ہوسکیں گے؟

    دلیل یہ دی جاتی ہے کہ اگر کوئی معاشرہ کسی بڑی مشکل کا شکار ہوتا ہے تو اس  سے سے نمٹنے کے کئی  مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہر بحران کا اپنا ایک نظام ہوتا ہے او ربحرانوں سے نمٹ کر ہم مستقبل کی کے ماحول کو بھی بدلنے کی طرف پیش قدمی کرسکتے ہیں۔  اصل مسئلہ ہماری صلاحیتوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • قرآن حکیم کو سمجھنے کے بنیادی اصول

    اس حقیقت سے ہر ذی شعور اتفاق کرے گا کہ جب تک قرآن حکیم کو سمجھ کر نہ پڑھا جائے اس کتاب عظیم سے راہنمائی حاصل نہیں جاسکتی  اور نہ ہی نزول کا مقصد پورا ہوتا ہے۔ قرآن مجید خود حکم دیتا ہے کہ حتی تعلموا ما تقولون کہ جو تم پڑھ رہے ہو وہ تمہیں سمجھ بھی آنا چاہیے۔ قرآن کریم کو سمجھنے � [..]مزید پڑھیں

  • ملتان کا قرنطینہ سینٹر: دھرنے سے کبڈی میچ تک

    آصفہ ساجد فروری کے وسط میں ایک بڑے قافلے کے ہمراہ جھنگ سے کوئٹہ پہنچیں جہاں سے انہیں مذہبی مقامات کی زیارت کرنے کے لیے ایران جانا تھا مگر کوئٹہ پہنچنے پر جب انہیں معلوم ہوا کہ ایران میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے تو انہوں نے قافلے کے سالار سے کہا کہ انہیں آگے بڑھنے کے بجائے ج [..]مزید پڑھیں