تبصرے تجزئیے

  • بے مہار میڈیا، آزادی صحافت اور عالمی معیار

    دنیا بھر میں ہر سال 3 مئی کو منایا جانے والا یومِ آزادی صحافت پاکستان میں اس بارایسے ماحول میں منایا گیا ہے کہ ملکی میڈیا اپنے ہی پیدا کردہ دباؤ تلے پڑا ہانپ رہا ہے۔ ایک طرف عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ باؤڈرز کی رپورٹ میں پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں آزادی صحافت کے حوالے سے 145 ویں ن [..]مزید پڑھیں

  • کووِڈ19: حکومت کو خلق خدا کیا کہتی ہے؟
    • تحریر
    • 05/09/2020 3:44 PM
    • 4500

    بھلے وقتوں میں کبھی شاید ایک ہی طرح کا سچ ہوتا ہو گا مگر آجکل میڈیا اور سیاست کے  نقارخانے میں ہر ایک کا اپنا اپنا سچ ہے۔  دور کیا جانا  دو دن قبل ہی چوہدری برادران اپنے سچ کی دُہائی کے لئے عدالت میں دادکناں ہوئے کہ انیس سال پرانا،  بند ہوا کیس اور وہ بھی ایک نامعلوم درخ� [..]مزید پڑھیں

  • میرے ابا جی، حقہ اور عورت کا مرتبہ

    ابا نے اپنا امتحان امتیاز سے پاس کیا، پورے نمبر لے کے، دس میں سے دس۔ آپ نے جدید دنیا کا ایک فیشن ’شیشہ‘ تو دیکھ ہی رکھا ہو گا۔کیا شیشہ پینے کا اتفاق بھی ہوا یا دیکھنے کی حد تک ہی شناسائی ہے؟ ماضی کی گلیوں میں جھانکتے ہوئے اگر کبھی ہم یہ کہہ بیٹھیں کہ ہم نے تو بچپن میں ہی شیش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا ضمیر اختر نقوی عرف ’یہ تو ہو گا‘

    رہ رہ کے تاؤ آ رہا ہے اپنے آپ پہ۔تیس برس ہو گئے ڈاکٹر بنے، پچیس برس ہو گئے گائنی میں کام کرتے۔ دنیا کی مختلف یونیورسٹیوں سے سائنس میں ڈگریاں حاصل کر ڈالیں، ہزاروں مریضوں کا علاج کر لیا، لیکن پھر بھی ہم نالائق کے نالائق ہی ٹھہرے۔ موئے انگریزوں کی کتابیں پڑھ پڑھ کے اپنے ہاں کا جو [..]مزید پڑھیں

  • حاسدین کو ہماری خوبیاں نظر نہیں آتیں!

    پسند اپنی اپنی ہوتی ہے، مجھے ذاتی طور پر اپنے گھر کا آئینہ بہت پسند ہے۔ اسے خریدتے ہوئے اللہ جانے مجھے کیوں یقین تھا کہ کم از کم یہ میرے بارے میں سچ ضرور بولے گا۔ اور ایسا ہی ہوا۔  چنانچہ میں جب صبح صبح آئینے کے سامنے کھڑا ہوتا ہوں تو اپنی خوبصورتی پر اَش اَش کر اٹھتا ہوں۔ م [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر ارطغرل کی تلاش میں

    کشمیر میں آج کل بیشتر لوگوں کی دو اہم مصروفیات ہیں۔ ایک روزہ داری اور دوسرا ترکی زبان کا ’ڈیلیریس ارطغرل‘ ڈراما باقاعدگی سے دیکھنا۔۔۔۔۔ گزشتہ برس پانچ اگست کے فیصلے کے بعد جب بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے ریاست کو دو یونین ٹیریٹریز میں تبدیل کر د� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم اجتماعی قبر کھود رہے ہیں؟

    انسان ایک سماجی حیوان ہے۔ اس کے لیے دوسرے انسان سے سماجی یا جسمانی فاصلہ رکھنا ایک مشکل اور اکتا دینے والا کام ہے۔ مگر یہ صورتحال انسان کو پورے سکون سے سوچنے اور غوروفکر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ تنہائی کے ان لمحات میں انسان اس طرز زندگی کے بارے میں بھی غور کرتا ہے جو کورونا [..]مزید پڑھیں

  • یہ عوام

    ’عوام کی کوئی شکل  ہے نہ نام۔عوامی نمائندے بہت مگر عوام  کی کوئی ایک نمائندہ آواز نہیں۔ عوام کسی ایک نکتے پرایک  سا  نہیں سوچتے اور   ان کے لیے سوچے اس نکتے پہ کوئی  آتا  نہیں۔ یہ سمت اور بے سمت ہر طرح کے افراد  ہیں جو ٍبے ترتیب غول  بنائے یہاں وہا� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کا محاذ اور حکومتی بیانیہ

    نئے وزیر اطلاعات سینٹر شبلی فراز اورمیڈیا سے جڑے معاملات پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کی تقرری کی سیاسی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ دونوں افراد اچھی سیاسی اور انتظامی و عسکری شہرت کے حامل ہیں۔ بالخصوص جنرل)ر(عاصم سلیم باجوہ بطور سابق سربراہ آئی ایس پی ار ا ور میڈ [..]مزید پڑھیں