تبصرے تجزئیے

  • وائرس دنیا میں انوکھی تبدیلی لایا ہے

    یوں تو دنیا میں ہرا یک سو سال کے دوران کم از کم ایک بڑا سیلاب،ایک بڑا زلزلہ اور ایک بڑی وبائی بیماری سے  انسان وسیع پیمانے پر متاثر ہوتے ہیں تاہم اب اکیسویں صدی کے دوسرے عشرے ہی یہ صورتحال واضح ہو رہی ہے کہ اس صدی میں وائرس کی کئی مختلف بیماریوں کے خطرات موجود ہیں۔ ’کورونا [..]مزید پڑھیں

  • مطالعہ پاکستان، حملہ آور اور مفتوحین

    جنگوں، حملہ آوروں کی تاریخ کا مطالعہ کرتے وقت قاری کو اپنی گہری نگاہ اس زمین اور قوم اور ان کے حالات اور تہذیب پر رکھنی چاہیے، جس پر حملہ کیا گیا۔ جسے فتح کیا گیا۔ مفتوح زمین کے لوگ انسانی المیے کے بدترین منظر سے گزرتے ہیں۔  وہ لڑتے بھی ہیں۔ مزاحمت بھی کرتے ہیں۔ ان کے سپہ سال [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی ستونوں کی اوقات

    رواں ہفتے کے دوران اس انٹرویو نما ’صحافتی شہ پارے‘ کا بہت چرچا رہا جسے کالم میں ملفوف کرکے پیش کیا گیا۔ اور جس کے خالق خود بھی یہ بتانے سے گریز کررہے ہیں کہ یہ کالم ہے، بریکنگ نیوز ہے، انٹرویو ہے یا کچھ اور۔  ان کا کہنا ہے کہ یہ صحافی کا کام ہے کہ وہ اپنی بات کس طریقے سے ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بستی سے منہ اندھیرے نکلنا اور سفر کی رائیگانی

    خالد حسن مرحوم علم، ذہانت، احساس اور بذلہ سنجی کا نادر امتزاج تھے۔ محکمہ ٹیکس کی کان نمک چھوڑ کے چند سو روپلی پر پاکستان ٹائمز میں سینئر رپورٹر ہو گئے تھے۔ ایسا فیصلہ بذات خود شخصی قامت پر دلیل ہوتا ہے۔  ایسا دماغ جو منصب اور جاہ کا طالب نہیں، دل کی کشاد مانگتا ہے۔  خیال ر [..]مزید پڑھیں

  • مگر یہ بات کہ میں ڈھونڈتا ہوں دل کی کشاد

    ان دنوں پوری دنیا میں کورونا کورونا ہو گئی ہے، اس اندھی وبا نے نیک دیکھا ہے نہ بد، جو بھی اس کے شکنجے میں آیا ہے کچلا گیا۔ حقیقت تو یہی ہے کہ کورونا ایک بیماری ہے جس کا کسی گناہ ثواب، مذہب یا مسلک کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ پھر بھی کچھ مذہبی لوگ اپنا الو سیدھا کرنے کے لئے عامۃ ال� [..]مزید پڑھیں

  • موت اصل زندگی

    زندگی نے بالآخر تھم جانا ہوتا ہے۔ آپ شاہِ وقت ہوں یا پھر گدا، ایک دن آپ کو یہاں سے جانا ہوگا۔ یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے۔ کورونا وائرس کے دنوں میں جہاں دہشت اور اموات بڑھ گئیں، وہیں حیران کن طور پر پاکستان کے بیشتر قبرستانوں کے ریکارڈ سے یہ بات سامنے آئی کہ یہاں دفنانے کے لیے لائی [..]مزید پڑھیں

  • نیب اور اٹھارویں ترمیم کے عیب

    اطلاعات و نشریات کے نئے وزیر شبلی فراز نے حلف اٹھانے کے پہلے 48 گھنٹوں میں ہی یہ ثابت کر دیا کہ وہ اس وزارت کے اہل ہیں اور اس کی بھاری بھرکم ذمہ داریوں کو نبھانے کی صلاحیت سے مالا مال بھی ہیں۔ ان سے منسوب پہلے بیان کا ایک حصہ اٹھارویں ترمیم سے متعلق بھی تھا۔ اس میں ایک اخباری اطل� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی صورت نظر نہیں آتی۔۔۔

    جب سے لاک ڈاؤن  شروع ہؤا ہے تب سے برطانیہ سمیت پوری دنیا میں انسانوں کا جینا دو بھر ہوگیا ہے۔ اور ہو بھی کیوں نہ جب انسان کو کھانے پینے سے لے کر زندگی کی تمام اہم ضروریات میسر نہ ہوں تو ایسے میں بھلا کسے لاک ڈاؤن پسند آئے گا۔ حالانکہ لاک ڈاؤن کا آغاز  سب سے پہلے چین کے شہر وو [..]مزید پڑھیں

  • آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

    مارچ کے وسط میں جب پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سکول، کالج بند کیے گئے تو اکثریت ایسے لوگوں کی تھی جو اسے ڈینگی کی طرح ہفتے دو ہفتے میں قابو آنے والی وبا سمجھ رہے تھے۔ لاک ڈاؤن شروع ہوا تو بہت سے دوست احباب نہایت یقین سے ایک عالمی سازش کی نشاندہی کرنے لگے، جس کا نقشہ � [..]مزید پڑھیں