تبصرے تجزئیے

  • ادب اور ادیب آن لا ئن

    دعا دیجے سائنس کو کہ اس نے ہمارے لئے اتنی سہولتیں اور اتنی آسانیاں پیدا کر دی ہیں کہ اس وقت جب کورونا کی وبا نے ایک انسان کو دوسرے انسان سے دور رہنے اور آپ کو گھروں میں بند رہنے پر مجبور کر دیا ہے توادیبوں نے مل بیٹھنے کا ایک اور ہی وسیلہ تلاش کر لیا ہے ۔ یہاں مل بیٹھنے سے مراد [..]مزید پڑھیں

  • مودی حکومت کی مسلمان دشمنی

    بھارت میں بدقسمتی سے اس وقت اسلام مخالف لہر بڑی شدت سے موجود ہے۔ مودی حکومت کی بنیاد ایک سیکولر بھارت کے مقابلے میں  ہندوتوا کے نظریہ پر مبنی ریاست اورحکومت ہے۔ ان کے بقول بھارت صرف اورصرف ہندوؤں کا ہے اور مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کو اگر بھارت میں رہنا ہے تو اسے ہندوؤں کی ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا کوئی اور عرفان بھی ہے؟

    پچھلے ہفتے دو بڑی اموات ہو گئیں اور دونوں کینسر سے ہوئیں۔ ایک وہ ( رشی کپور ) جس کی فلموں کے ساتھ ساتھ میری نسل بڑی ہوئی اور دوسرا وہ (عرفان خان ) جس نے روایتی فلمی فریم توڑ پھوڑ کے رکھ دیا اور تاثراتی و مکالمہ جاتی ادائی کا تصور ہی بدل دیا۔ رشی تسلسل میں چلی آ رہی تھیٹریکل روایت [..]مزید پڑھیں

  • سمارٹ ضرور بنیں مگر دھیان سے
    • تحریر
    • 05/02/2020 5:14 PM
    • 3750

    لاک ڈاؤن کا فیصلہ امیروں نے کیا۔ فیصلے کرتے وقت کمزور طبقات کا سوچنا ہو گا۔ دنیا میں لاک ڈاؤن کرتے وقت غریبوں کا نہیں سوچا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان  نے بڑی دلسوزی سے  اپنا دکھ سامنے رکھ دیا۔  غریبوں سے ہمدردی کسی بھی  حکومت کی اولین ترجیح ہونی  بھی چاہئے اور اگر کو [..]مزید پڑھیں

  • اجتماعی دیوانگی میں وبا کے منظر

    طالب علم کی رائے ہے کہ ہندوستان کی مسلم تاریخ میں امیر خسرو اور میر تقی میر سے بڑے ذہن پیدا نہیں ہوئے۔ امیر خسرو نے یہ تو کہا کہ کافرِ عشقم، مسلمانی مرا درکار نیست لیکن دوسرے ہی مصرعے میں اپنی رگ رگ کے تار ہو جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کفر کے زنار سے بھی دست کشی کا اعلان کر دیا۔   [..]مزید پڑھیں

  • نشانہ تو تھا۔۔۔

    خبریں آرہی تھیں کہ کورونا آہستہ آہستہ دم توڑ رہا ہے۔ لوگ خوش تھے۔ لیکن اچانک کورونا نے پلٹا کھایا اور بیماروں اور اموات کی تعداد میں کرہ ارض  پر اضافہ ہوگیا۔ مخلوق پھر سہم گئی۔ نہ نظر نہ آنے والا بے نام دشمن ہے۔ جس کا کوئی علاج نہیں۔ یہ تو بارہا کہا گیا کہ ہجوم سے دور رہو۔ تق� [..]مزید پڑھیں

  • ریئل اسٹیٹ: پاکستانیو خواب لے لو خواب

    ’یہ ہم پاکستانیوں کو پلاٹ خریدنے کا کیا شوق ہے؟‘ دو سال پہلے لندن جانا ہوا تو ہمارے ایک عزیز نوید جعفری سے ملاقات رہی۔ سیاسی موضوعات تو زیر بحث آتے ہی تھے پر یہ ایک سوال انہوں نے کئی بار دہرایا۔ کسی بھی عام پاکستانی کی طرح میں نے بھی وہی عمومی سا جواب دیا کہ پلاٹ میں [..]مزید پڑھیں