تبصرے تجزئیے

  • شہباز شریف کہاں کھڑے ہیں

    سیاست کا ایک المیہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ اس عمل میں مستقبل کی بجائے ماضی میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے سامنے مستقبل کی تصویر کم او رماضی کا ماتم زیادہ ہوتا ہے۔ سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ خود ایک بڑے سیاسی گرداب کا شکار ہیں او ر اس کی وجہ ان ک [..]مزید پڑھیں

  • اُجڑے چمن میں اکیلا چنا بھاڑ جھونکے تو کیا

    حضرت مولانا طارق جمیل (جو جنت کی رعنائیوں اور دوزخ کی حشر سامانیوں کے بیان میں اپنا ثانی نہیں رکھتے) نے احساس پروگرام کا ٹیلی میلا لوٹ لیا جو دراصل وزیراعظم عمران خان کی دیانتداری کی دھاک بٹھانے کے لئے سجایا گیا تھا۔  ٹیلی تھون کی اس خود ستائشی دوڑ میں ہمارے سب ہی چوٹی کے ای� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا آفات کا سبب بے حیائی ہے؟

    کورونا وائرس کے لئے عطیات جمع کرنے کے لئے ہونے والی ٹیلی تھان کے اختتام پر مولانا طارق جمیل کی دُعا میں ایک طرف تو پاکستانی عوام اور میڈیا پر جھوٹا ہونے کا الزام لگا اور دُوسری طرف مولانا نے ایک بار پھر کورونا سمیت تمام قدرتی آفات کی وجہ بے حیائی بتائی۔ پہلے مسئلے پر بہت سے ل� [..]مزید پڑھیں

  • مکافات عمل

    دنیا بھر میں کورونا وائرس نے جس طرح اپنا شکنجہ کسا ہے اُس سے ہم اور آپ مایوس ہی نہیں بیزار بھی ہیں۔ہر دن ہم اس وبا سے نجات کی دعا مانگ رہے ہیں تو وہیں اس بات سے بھی خوف زدہ ہیں کہ نہ جانے اب کس کی باری آجائے۔  کورونا وائرس سے برطانیہ میں مرنے والوں کی تعداد بیس ہزار سے زیادہ  [..]مزید پڑھیں

  • میری دعا ہے کہ۔۔۔

    قصّوں کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ کسی علاقے پہ آفت آتی تھی، خشک سالی یا کسی وبا کا سامنا ہوتا تھا تو سیانی قومیں تو ان سے نمٹنے کے لیے عملی اور موثر قدم اٹھاتی تھیں، مگر احمق اور برباد ہو جانے والی قوموں کا سنا کہ لڑکیوں اور عورتوں کی بھینٹ چڑھایا کرتی تھیں۔ نتیجہ ظاہر ہے تیر یا � [..]مزید پڑھیں

  • اللہ طارق جمیل کے لئے آسانیاں پیدا کرے

    محترم طارق جمیل بہت مشکل میں ہیں۔ مقدمہ ایسا کمزور ہے کہ منصف سے نظریں چرا کر اپنے ہی موکل سے داد چاہتے ہیں۔ چاہ اور بیزاری کے چاہ ماروت میں جھولتے حضرت، زمین پر اپنی نارسائی کی خجالت سے گریزاں، فلک کی پہنائیوں میں اپنے ترسیدہ تخیل کا پیوند ٹانکتے ہیں۔  ہجوم طفلاں کی آرزوئے [..]مزید پڑھیں

  • خود مختار مقامی نظام حکومت ناگزیر ہوگیا ہے

    کرونا وائرس سے جڑے بحران سے نمٹنے میں ریاستی و حکومتی سطح پر جو بڑے بڑے چیلنجز سامنے آئے ہیں ان میں ایک بڑا مسئلہ ملک میں مضبوط، مربوط، شفاف اور خود مختار مقامی حکومتوں کے نظام کا نہ ہونا ہے۔ اہل دانش کی سطح سے یا جو لوگ حکمرانی کے نظام کی افادیت یا اس کی شفافیت کو بہتر طور پر س� [..]مزید پڑھیں

  • عورتوں میں بے حیائی کی ویکسین ڈھونڈیں

    چین میں کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو پاکستان میں بہت لوگوں کو پہلے سے ہی خبر تھی کہ اصل معاملہ کیا ہے۔ ہم نے لوگوں کو بتا دیا کہ امریکہ سے چین کی ترقی برداشت نہیں ہونا تھی۔ اور پھر یہودی بھی امریکہ کے ساتھ ملے ہوئے تھے کیونکہ چین پاکستان کا اصلی ہمدرد ہے۔ ہماری چین کے ساتھ ٹیلو� [..]مزید پڑھیں