تبصرے تجزئیے

  • عمران خان ورچوئل پرائم منسٹر بنتے جا رہے ہیں

    مسلم لیگ (ن) کے صدر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف ایک بار پھر کورونا وبا کو جواز بنا کر نیب کو طرح دے گئے۔ بدھ کو انہیں نیب نے طلب کر رکھا تھا لیکن انہوں نے خود حاضر ہونے کے بجائے میڈیکل سرٹیفکیٹ بھیج دیا کہ وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا رہے ہیں۔  اگرچہ ان کی [..]مزید پڑھیں

  • باتیں ووہان کی، کام وائٹ ہاؤس والے

    کرونا (کورونا) کے خلاف لڑائی دنیا بھر میں قیادت کی لڑائی میں بدل گئی ہے۔ یہ لڑائی ہے وقت پر درست فیصلے کرنے اور پاؤں گھسیٹتے ہوئے ردعمل میں فیصلے کرنے کے درمیان۔ ہمارے وزیر اعظم ہاؤس سے وائٹ ہاؤس تک، اور ووہان سے وائٹ ہال تک یہ لڑائی اعصاب کی لڑائی بھی ہے اور فہم و فراست اور � [..]مزید پڑھیں

  • مسلم دشمنی میں بی جے پی کا کرونا ہتھیار
    • تحریر
    • 04/25/2020 2:26 PM
    • 4770

    بہار پولیس نے  پاکستان کی سازش بے نقاب کر دی۔  پاکستان کا نیپال کی  سرحد کے ذریعے کرونا سے متاثر مریض بھارت میں سمگل کرنے  کی اسکیم کا انکشاف۔  اگر آپ کویہ الزام واہیات  لگا تو جان رکھئے کہ بھارت میں کسی بھی ایسے واہیات  الزام اور سازش کی بہت مانگ رہتی ہے۔ صرف ای [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر: سچ بولنے پر پابندی

    چند برس پہلے کی بات ہے جب پانچ یا چھ پڑھے لکھے نوجوان میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ آپ ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیتی رہی ہیں لیکن کیا ایسا کشمیر میں ممکن ہے؟ ان کا استفسار تھا کہ سن سینتالیس سے لے کر نوے کی دہائی تک کشمیر مسئلے کے حل کے لیے ایک پرامن تحری� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹروں کے بجا خدشات

    کراچی کے چند مستند ڈاکٹروں نے یکجا ہوکر بدھ کی سہ پہر جو پریس کانفرنس کی اسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت تھی۔ کرونا کو مگر ہم نے ’’سیاسی‘‘ بنادیا ہے۔وفاقی حکومت کے ترجمان نے الزام لگانا شروع کردیا کہ سندھ حکومت نے خوف پھیلانے کے لئے اس کانفرنس کا بندوبست کیا۔ تاثر اگر [..]مزید پڑھیں

  • کیا بھارت کا مسلمان تاریخ کو تقسیم کر سکے گا؟

    بھارت کا مسلمان 1947 سے عرصہ آزمائش میں کھڑا ہے۔ اس کا امتحان کب ختم ہو گا؟ ہو گا بھی یا نہیں؟ کورونا پھیلا تو اس کے خلاف مرتب کی گئی فردقراردادِ جرم میں ایک نئے جریمہ کااضافہ ہو گیا۔ شہریت کے امتیازی قانون سے بات کہیں آگے بڑھ گئی۔ ہندوستان کی سرزمین مسلمانوں پر آئے دن تنگ سے [..]مزید پڑھیں

  • مفتی منیب، میرے چاند کو کچھ نہ کہو

    باقی قوم کا تو پتا نہیں لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے نیلگوں ہوئے آسمان میں چاند کو دیکھتا ہوں تو وہ یاد آتے ہیں، ٹی وی لگاتا ہوں تو وہ آن موجود ہوتے ہیں، فون کھول کر ٹوئٹر پر جاتا ہوں تو اُن کے تذکرے پاتا ہوں، کبھی کبھی رات کو سونے سے پہلے سوچتا ہوں کہ آنے والی نسلوں کو کیسے بتاؤں گا کو� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ سیاست کو تائب کرنا نہیں

    سیاست بیچاری تو تائب ہو چکی۔ سابق حکمرانوں کا حال اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ کچھ کہنے کے قابل نہیں رہے۔ مسئلہ معیشت کو تائب کرنا ہے۔ اس بارے میں لگتا ہے ہمارے موجودہ حکمرانوں کے پاس کچھ زیادہ سوچ نہیں۔ ٹامک ٹوئیوں سے کام چلا رہے ہیں لیکن جسے کہتے ہیں کوئی ہمہ گیر ایجنڈا وہ ان کے [..]مزید پڑھیں