تبصرے تجزئیے

  • خواتین کی سماجی ترقی کے لمبے راستے
    • 12/24/2018 3:22 PM
    • 0

    ہاں بھئی کیا ہوا؟ ہم نے چھٹیوں سے واپس آئے اپنے ملازم سے پوچھا۔ ’بیٹی ہوئی ہے سر ‘ اس نے قدرے سرد مہری سے جواب دیا۔’ مبارک ہو، بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں، اللہ کی عطا ہوتی ہیں، کتنے بچے ہیں اب تمہارے ؟ ‘ہم نے اس کی افسردگی کا رخ بشاشت اور شکر کی طرف موڑنے کی کوشش کی۔ ’خیر مبارک سر� [..]مزید پڑھیں

  • انصافی حکومت عسکری پیج پر
    • 12/24/2018 2:14 PM
    • 0

    بلا شبہ انصافی حکومت، اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ ایک ہی پیج پر ہیں۔ اسٹبلشمنٹ کے متعین کردہ عسکری پیج پر۔ جب پارلیمان، آئین و قانون اور جمہوری اداروں کی بالادستی کے اصولوں ترک کر دیئے جائیں، حکومت غیر منتخب قوتوں کا ایجنڈا لے کر چل پڑے تو پیج بھی ایک ہو گا اور بیانیہ بھی مشترک۔ وزیر [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کے عروج و زوال کی کہانی، تاریخ کی زبانی
    • 12/24/2018 12:36 PM
    • 0

    اگر ہم تاریخ سے سبق سیکھنے پر آمادہ ہوں تو ہمیں عدالتی اور سیاسی عمل کو مصنوعی طور پر متاثر کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ عدالت کو ایک فیصلہ دینا ہے۔ یہ ایک قانونی عمل ہے جسے اپنے فطری بہاؤکے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔ عدالت کے فیصلے سے کسی کو اختلاف ہو سکتا ہے لیکن سیاسی فریق اس سے اگر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کتاب سے موبائل ایپ تک
    • 12/24/2018 12:14 PM
    • 0

    اس حقیقت سے کسی کو اختلاف نہیں ہوسکتا کہ انسانی ترقی اس علم کی مرہون منت ہے جو کتابوں سے نسل در نسل چلا۔ اہل مغرب اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں۔ یورپ کو تاریک دور سے ان کتابوں نے نکالا جو مسلمان سائنس دانوں اور اہل علم نے لکھی تھیں۔ یورپی اقوام نے اس راز کو پالیا کہ ترقی اور خوش حال [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن نہیں کشکول کے چھید بند کریں
    • 12/23/2018 5:57 PM
    • 0

    سب سے پہلے ایوب خان نے چور بازاری اور پرمٹ باز سیاستدانوں کے احتساب کا فیصلہ کیا، پھر یحیی خان نے 313 نوکر شاہوں کو بدعنوانی و گھپلے کے الزام میں برطرف کر دیا۔ پھر اگلے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار علی بھٹو نے 1400 بیورو کریٹس کو نااہلی و نامعلوم کرپشن کے سبب چلتا کیا۔ پھر اگل [..]مزید پڑھیں

  • ریٹائر منٹ کابھوت
    • 12/23/2018 5:46 PM
    • 0

    فوجی ہوکر ریٹائر ہونے کے تو بے شمار فوائد ہیں۔ دربان لالہ سے لے کر جدید سکیورٹی افسر تک کی جاب کے لیے صرف عام ریٹائرڈ فوجی ہی مناسب سمجھا جاتا ہے۔ باڈی گارڈ رکھنے کے شوقین اور ضرورت مند افردا سابقہ فوجیوں سے اپنی زندگی کی ضمانت لیتے ہوئے جلسے کرتے ہیں اور فوج ہی خلاف بیان دے رہے [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، معاملہ مشکوک ہے

    وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ایک ٹیکس ایمنسٹی کا اعلان کیا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ وزیر اعظم نے خود پریس کانفرنس کرکے اس اسکیم کے اعلان کا فیصلہ کیوں کیا ہے۔ یہ کوئی کریڈٹ کی بات نہیں ہے۔ یہ کوئی معرکہ یا بڑی کامیابی نہیں ہے بلکہ اگر دیکھا جائ� [..]مزید پڑھیں

  • کتابوں کی دنیا سلامت رہے

    سویڈن میں دو دہائیوں سے زائد اپنے قیام کے دوران لکھنے کا سلسلہ جاری ہے اور رضاکارانہ طور پر یہاں مقیم اپنی کمیونیٹی کی نمائدگی کرنے کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم قارئین سے اپنی تحریروں سے رابطہ قائم ہے۔ اس طویل سفر میں قارئین کا اعتماد میرے لئے باعث اطیمنان ہے۔ میرا ہفتہ وار [..]مزید پڑھیں

  • انسان ایک مخلوق ہے غذائیت کی مشین نہیں!

    انسان ایک مکمل مخلوق ہے غذائیت کی مشین نہیں کہ اسے وہی کھلایا جائے جو اس مشین کو ٹھیک ٹھاک انداز میں چالو رکھ سکے۔ انسان کے اپنے حواس خمسہ بھی ہوتے ہیں اور ان کی اہمیت بھی ہوتی ہے۔ ڈاکٹر اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ صحت مند جسم کیلئے زندگی سے پوری طرح لطف اندوز ہونا اور مثبت انداز [..]مزید پڑھیں