تبصرے تجزئیے

  • حقوق کی جدوجہد ریاست سے ٹکراؤ نہیں

    حال ہی میں آزاد کشمیر کے عوام اپنے حقوق کے لیے کامیاب جدوجہد کر کے پورے پاکستان اور تیسری دنیا کے ممالک کے لیے ایک مثال بن گئے ہیں۔ آزاد کشمیر میں حقوق کے لیے چلنے والی اس تحریک پر تحریک کے آغاز سے پہلے، تحریک کے دوران اور تحریک کے بعد طرح طرح کے تبصرے ہوئے ۔ لیکن ان تبصروں میں � [..]مزید پڑھیں

  • آئین کا مذاق

    پاکستان میں یوں تو ہر شخص آئین کا نام لیتا ہے، اٹھتے بیٹھتے اِس کی مالا جپتا ہے اور آئین پر عمل کرنے کے مطالبے کرتا رہتا ہے۔ لیکن اگر بغور کیا طائرانہ جائزہ ہی لیا جائے تو بہت سوں کو آئین کی پرواہ نہیں ہے۔  ہر شخص دوسرے کو آئین کے دائرے میں قید کرنا چاہتا ہے، افراد تو رہے ایک � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تقدیر نگوں ہوئی کیوں نہیں؟

    آج فیض صاحب کی بات کرتے ہیں۔ وہ فرما گئے ہیں: میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے فیض صاحب کی اس نظم پر تنقید بھی بہت ہوئی ہے۔ ادبی حلقوں میں سلیم احمد مرحوم کے بارے میں یہ رائے تقریباً متفقہ ہے کہ ادبی تنقید میں وہ پہلے نقاد ہیں جو د [..]مزید پڑھیں

  • الف کا اعترافی بیان

    الف کا اپنے بارے میں گمان تھاکہ وہ ایک نیک آدمی ہے اور یہ گمان کچھ ایسا غلط بھی نہیں تھا ۔ جس قسم کی زندگی اُس نے گزاری تھی اُس میں بدی کی گنجائش ویسے ہی کم تھی ۔ لیکن انسان جس حال میں بھی ہو ، بدی کے راستے اور طریقے بہرحال نکال ہی لیتا ہے ۔الف کے پاس بھی برائی کا آپشن موجود تھا [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف صاحب! اب آگے بڑھنے کا وقت ہے

    متوقع ہے کہ نواز شریف 28 مئی کو  منعقد ہونے والے انٹرا پارٹی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔ شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور نئے صدر کے انتخاب تک وہ عبوری طور سے پارٹی کی قیادت کررہے ہیں۔  ملک کی موجودہ مشکل سیاسی و معاشی صورت حال میں  [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو کوئی نہیں ہنسا سکتا

    حالانکہ پاکستان کی تاریخ میں میاں نواز شریف کے سوا کوئی تین بار وزیرِ اعظم نہیں بنا۔ ان کے علاوہ کوئی دوسرا وزیرِ اعظم نہیں گزرا جسے دو بار (2000 اور 2019 میں) ایسی سزا ہوئی ہو جس میں ضمانت تو کیا پیرول پر رہائی بھی عام آدمی کے لیے ناممکن ہے۔ مگر دونوں بار میاں صاحب جیل کی سلاخوں کے [..]مزید پڑھیں

  • خاندانی بندھن اور ہماری ذمہ داری

    عام طور پر خاندان، شادی یا گود لینے کے رشتوں کے ذریعے متحد افراد کے گروپ، ایک گھرانے کو تشکیل کرتا ہے اور اپنے اپنے سماجی عہدوں پر ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ رکھتا ہے۔ خاندان مضبوط خاندانوں کی بنیادی اقدار میں سے ایک ہے۔ جس کا آغاز دوسروں کے احترام اور تعریف سے ہوتا ہے۔ چاہے وہ کتن [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی منتخب امارت( 4)

    میاں طفیل محمد کی پراصرار معذرت اور امارت سے رضاکارانہ سبکدوشی کی استدعا کے باوجود 1987 کے جماعتی انتخاب میں اراکین کی اچھی خاصی تعداد نے انہیں امیر بنانے کے لیے ووٹ کاسٹ کیا۔ لیکن اکثریت نے قاضی حسین احمد کو پسند کیا۔ ان دنوں جنرل ضیا الحق پر ہمارے قومی میڈیا میں شدید ترین تنق [..]مزید پڑھیں

  • پتھر اور موم کے مجسمے

    وہ پتھر قابلِ رشک ہوتے ہیں جنہیں کوئی ایسا سنگ تراش میسر آ جائے جو اُن میں پوشیدہ مجسموں کی تراش خراش کر کے انہیں ایک شاہکار بنا دے۔ وگرنہ ایسے اَن گنت مجسمے پتھروں میں ہی چھپے رہ جاتے ہیں جنہیں کوئی فنکار یا ہنر مند اپنی تخلیق کے سانچے میں نہیں ڈھالتا۔ مجھے یہ خیال لندن میں جگ [..]مزید پڑھیں