تبصرے تجزئیے

  • ہمارا آئینہ ۔۔۔ ملالہ یوسف زئی

    آپ سوچتے ہوں گے کہ میں نے اپنے مضمون کا یہ عنوان  کیوں لکھا ہے۔  ملالہ کا معاملہ ہمارے معاشرے کے مجموعئ روئے کا عکاس ہے۔  ہم ہر عزت پانے والے انسان کو ایجنٹ ، کافر اور غدار قرار دیتے ہیں۔ حتیٰ کہ گزشتہ سال ایک چائے والے کو کسی نے فلم کی آفر دی تو ہماری قوم نے سوشل میڈیا پہ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پیغام پاکستان اور انتہا پسندی کے خلاف بیانیہ

    پاکستان کی ریاست، حکومت معاشرہ انتہا پسندی سے نمٹنے اور ایک پرامن ، منصفانہ ، رواداری پر مبنی معاشرے کے لیے نئے بیانیہ کی تلاش میں سرگرداں ہے ۔  جو جنگیں علمی اور فکری مباحث کے نتیجے میں آگے بڑھتی ہیں وہی نئے بیانیہ کی تلاش میں کوئی مثبت اور پائدار حل تلاش کرنے میں کامیاب بھی [..]مزید پڑھیں

  • رام کا نام بدنام نہ کرو

    برطانیہ میں بہار اور بنگال کے ہزاروں لوگ برسوں سے رہائش پزیر ہیں۔ جس کی ایک وجہ ہندوستان کا بٹوارہ تھا، جب لاکھوں بہاری اور بنگالی ہندوستان کو چھوڑکر بنگلہ دیش اور پاکستان جانے کے بعد برطانیہ آکر بس گئے۔ ان میں کچھ پروفیشنل ہیں تو بہتوں نے مختلف کارخانوں میں کام کر کے اپنی روز� [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی کو لاحق اندرونی خطرات

    آج پاکستان مختلف خطرات (سیکیورٹی تھریٹس) کی وجہ سے متعدد محاظ پر الجھا ہوا ہے۔ ایسا تصور کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ملک کی سیاست کا ماحول اس کے جغرافیائی مقام کی اہمیت پر منحصر ہے۔ کسی بھی ملک کے لئے اس کے زمینی حقائق اور اثرات سے بچنا ناممکن ہوتا ہے۔ اہم یہ ہے کہ کوئی ملک کیسے اپن� [..]مزید پڑھیں

  • سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نتائج

    چند دنوں سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی اول سے ساتویں کلاس تک کے نتائج کے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر نجی ادارہ اپنے ادارے کی پبلسٹی کے لیے امتحانی نتائج کے اعلان کے لیے فنکشنز کا انعقاد کرتا ہے، جن میں بچوں اور والدین کی دلچسپی قابل تعریف ہے۔ تعلیمی اداروں اور والدین کے درم� [..]مزید پڑھیں

  • اعلیٰ تعلیمی اداروں کی سربراہی اور شفافیت

    پاکستان میں اعلی تعلیم کے معیار کو موثر ، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق بنانا ایک بڑا چیلنج ہے ۔ کیونکہ اس وقت عالمی درجہ بندی میں ہماری اعلی تعلیم کے معیارات پر کئی سوالیہ نشان ہیں ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پرائمری تعلیم سمیت اعلی تعلیم کی ساکھ پر بھی ماہرین تعلیم اور اہل دانش سنگین نو� [..]مزید پڑھیں

  • عظیم سائنس دان کا اعتراف حقیقت

    تمام تر عقیدت اور اعتقادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صرف عقلی اور علمی انداز میں اس دعویٰ کو حقائق اور سچائی کی کسوٹی پر پرکھیں کہ ’’یہ لوگ قرآن کی صداقت سے اِس وقت انکار کرتے ہیں تو کوئی بات نہیں، یہ کرتے رہیں۔ ہم ایسے حالات پیدا کرتے جائیں گے کہ اِن لوگوں میں بلکہ اقوام عا [..]مزید پڑھیں