قبروں کی توہین غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے
- تحریر منور علی شاہد
- 04/01/2018 1:49 PM
- 14708
پچیس مارچ کو سرگودھا میں احمدیوں کے قبرستان واقع گھوگھیاٹ میانی میں قبروں کے کتبوں پر لکھے کلمہ طیبہ کو کالی سیاہی سے مٹایا گیا تھا۔ یہ واقعہ یوم پاکستان منانے کے ایک دن بعد رونماہوا۔ ایک اسلامی ملک میں کلمہ پاک کے مٹانے اور قبروں کی بے حرمتی کرنے کی کوئی ایک وجہ بھی حلق سے اتر [..]مزید پڑھیں