تبصرے تجزئیے

  • شاکر شجاع آبادی سے ڈاکٹر شاہدہ رسول تک

    ہم نے گزشتہ دنوں سٹیفن ہاکنگ پر جو کالم لکھے تو اس کے پسند کرنے کی تعداد اپنی جگہ پر اہم ہے لیکن ان کالموں کے اختتام پر ڈاکٹر ہارون خورشید پاشا کے حوالے سے ہم نے سرائیکی کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کی بیماری کی بابت جو بات لکھی اس پر ہم سے بے شمار دوستوں نے رابطہ کیا اور مطالبہ � [..]مزید پڑھیں

  • بھگت سنگھ انقلابی جد و جہد کا علمبردار تھا

    23مارچ 1940کی اہمیت منٹو پارک لاہور میں منعقدہ مسلم لیگ کے اجتماع اور وہاں پر منظور شدہ متفقہ قرار داد لاہور سے ہے جس میں نئی ریاست کے خدو حال بیان کیے گئے تھے۔ جس کو بعد میں قرار داد پاکستان کا نام دینے کے علاوہ 23مارچ کو یوم پاکستان کا نام  دے دیا گیا۔  لیکن 23مارچ1931کی اہمیت [..]مزید پڑھیں

  • اپریل فول کی روایت تاریخ کے تناظر میں

    اپریل فول دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا تہوار ہے۔ اس کا خاص دن اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ بتایا جاتاہے کہ یہ یورپ سے شروع ہؤا اور اب ساری دنیا میں مقبول ہے۔ 1508 سے 1539 کے دلندیزی اور فرانسیسی ذرائع  سے  پتہ چلتا ہے کہ مغربی یورپ کے ان علاقوں میں یہ تہوار تھا۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اٹھاوریں ترمیم کا مستقبل

    پاکستان کی سیاسی و جمہوری کہانی بڑی عجیب اور تضادات پر مبنی ہے ۔ ہر سول اور فوجی دور میں نئے نئے تجربات کے ساتھ نظام کی اصلاح کم اور بگاڑ زیادہ ہؤا ہے ۔ نئے قوانین یا پالیسیاں بنانے کے پیچھے اصل مقصد اپنے حکمرانی کے نظام کو منصفانہ اور شفاف بنانا ہوتا ہے ۔  جب بھی کوئی پا� [..]مزید پڑھیں

  • محبوب آپ کے قدموں میں

    میرے بچپن میں میرے تایا کے گھر کا ایک ملازم ہوا کرتا تھا۔ اسے محبوب کو اپنے قدموں میں دیکھنے کا شوق چرایا ہوگا اور کسی کالے علم والے بابے نے اسے اس شوق کا عمل دیا ہوگا کہ قبرستان سے کسی مردے کے بال لے کر رات اندھیرے، کھلے آسمان تلے جلاؤ۔ محبوب تک اس کا دھواں پہنچے گا اور وہ تمہار [..]مزید پڑھیں

  • پنسل اور ایک محاورے کی درستی

    ارلی ٹو بیڈ اینڈ ارلی ٹو رائز۔۔۔ جیسے بے کار محارے اور جن میں دولت، صحت اور عقلمندی کی نوید بھی دی گئی ہو، کسی یورپین ہی کا بنایا ہوا ہو سکتا ہے۔ برطانوی ہوں یا دیگر  یورپین، بھلے ان کے مابین  آپس میں اختلافات ہوں۔  انہیں خود میں بہت کچھ مختلف لگتا ہو ہمیں تو  نہ صرف � [..]مزید پڑھیں

  • کیا چوہدری نثار کو ٹکٹ ملے گا

    چوہدری نثار علی خان کے ٹکٹ کے تنازعہ پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی یہ منطق مضحکہ خیز ہے کہ چوہدری نثار علی خان کے ٹکٹ کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کا پا رلیمانی بورڈ کرے گا۔ بے حد افسوس کی بات ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اور پارٹی کا سنیئر لیڈر اتنی مضحکہ خیز بات کرے۔ کیا شاہد خاقان عباسی ی� [..]مزید پڑھیں

  • انالیٹیکا اور فیس بُک کی جاسوسی

    دو ہفتے قبل میں نے روس کے جاسوس کے حوالے سے ایک کالم لکھا تھا، جس میں برطانیہ اور روس کے درمیان جاسوسی کے تنازعہ پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ اسی کالم میں میں نے ایک پیراگراف یہ بھی لکھا تھا کہ حال ہی میں میرا تجربہ فیس بُک کے چند ان لوگوں کے تئیں مشکوک تھا جو چوری چھپے میری پوسٹ پر ن [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بحران کیا رنگ دکھائے گا

    ہر معاشرے کا سماجی ڈھانچہ معیشت پر مبنی ہوتا ہے۔ اس معاشی ہتھیار پر ہی ریاستی اور سیاسی نظام بنائے اور چلائے جاتے ہیں۔ جب معیشت ہی جواب دینے لگے تو سیاست اور ریاست  کے نیچے سے زمین سرکنے لگتی ہے۔ ایسے بحرانوں میں حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں میں تصادم جنم لیتے ہیں۔ سیاسی جماع� [..]مزید پڑھیں