انصاف کے تقاضے اور دہشت گردوں کے سامنے لاچار ریاست
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/02/2021 9:39 PM
- 17160
آج سپریم کورٹ میں وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی ڈینئیل پرل کوقتل کرنے کے الزام میں قید عمر شیخ اور اس کے تین ساتھیوں کی رہائی کی درخواست پر ہونے والی کارروائی سے کم از کم یہ بات تو واضح ہوئی ہے کہ بلند بانگ دعوؤں کے باوجود دنیا پاکستان کی اس بات پر یقین کیوں نہیں کرتی [..]مزید پڑھیں