تبصرے تجزئیے

  • ایک دن کی خبریں، جہان معانی افشا ہوتا ہے

    دنیا میں ایک دن کی تفصیلی خبریں سن کر اندازہ لگا یا جاسکتا ہے کہ دنیا کس سمت میں سفر کر رہی ہے۔ میں آج 20 مارچ 2018 کے ایک دن کی خبریں جو آپ میں سے بہت سے لوگوں نے سنیں ہوں گی مگر بہت ساروں نے شاید نہ سنی ہوں، اور بہت کم لوگوں نے اس پر غور کر نے کی زحمت کی ہو گی ۔۔۔ آپ کو سنانا چاہت� [..]مزید پڑھیں

  • موریشس میں بچوں کا ادب

    آشیانہ سیریز کی رنگین اور دیدہ زیب تصانیف کو دیکھ کر بچپن کی یادیں ہم کو آگھیرتی ہیں۔ بچپن کی آرام دہ اور پرکیف زندگی ذہن کو ایک تسکین پہنچاتی ہے۔ من میں ایک ٹھراؤ آتا ہے۔ وقت رک سا جاتا ہے۔ ہر چیز سہل سی لگنے لگتی ہے۔ میرے خیال سے آشیانہ سیریز سے نہ صرف ننھے منّے بچے فیض اٹھا سکت [..]مزید پڑھیں

  • میرا بھائی چوہدری امتیاز احمد گجر

    13 مارچ 2018 کی روشن صبح اس وقت تاریک ہو گئی جب چودھری امتیاز احمد گجر میرے بڑے بھائی اس دنیا سے چلے گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجھ سے دو سال بڑے بھائی امتیاز 1953 میں ہری پور کے گاؤں نلہ میں پیدا ہوئے گھر میں پہلی نرینہ اولاد تھے۔ بڑے پیارے بھولے تھے۔ کہتے ہیں چڑیالا جہا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک بھارت تعلقات --- آگے بڑھنے کا راستہ

    پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں  سردمہری یا بداعتمادی  دونوں ملکوں کو تعلقات کی بہتری کی طرف بڑھنے سے روکتی ہے ۔ حالیہ کچھ عرصہ میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ خرابیوں نے جنم لیا ہے ۔ دونوں ممالک میں جو طبقات تعلقات میں بہتری کے خواہش مند � [..]مزید پڑھیں

  • کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟

    پاکستان میں پی ایس ایل کا بخار سبھی کے سر پر چڑھ کر بول رہا ہے۔ پاکستانی دل کھول کر کرکٹ مقابلوں کو انجوائے کر رہے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر بھی پی ایس ایل کی دھن سوار ہے۔ کون آیا ، کون نہیں آیا ، کون کہاں گیا، کھلاڑی کیا کہہ رہے ہیں، کوچ کیا فرما رہے ہیں اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے ارشادات [..]مزید پڑھیں

  • اٹلانٹا : امریکہ کا سب سے بڑا چھوٹا شہر
    • تحریر
    • 03/23/2018 8:01 PM
    • 3032

    امریکہ کے شہر اٹلانٹا کے بارے میں گزشتہ کالم پر وہاں کے ایک پرانے رہائشی نوجوان نے شکوہ کیا کہ آپ نے اٹلانٹا شہر کے زندگی سے بھرپور پہلوؤں کو نظر انداز کرکے ایک ہی پہلو پر زورِ قلم صرف کر دیا۔ آج ان ہی چند دلچسپ پہلوؤں کا ذکر ہے جن کا ہمیں اپنے قیام کے دوران براہِ راست مشاہدہ ہوا� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب پولیس کے اچھے اقدامات نظر انداز کیوں

    پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کا شور ہے۔ دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی پی ایس ایل کے میچز میں رنگ چکے ہیں۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد نے سارے میلے کو اور بھی رنگین کر دیا ہے۔ ان میچز کے انعقاد کا کریڈٹ سب کو جاتا ہے۔ یہ پرامن پاکستان کی جانب عملی قدم ہے۔ آخر ہمیں دنیا کو بھی بتان� [..]مزید پڑھیں

  • 23 مارچ: یوم جمہوریہ کیسے یوم پاکستان بنا؟

    صدیق سالک نے ”میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا“ میں مدوجزر کی شہر آشوب تعریف کرتے ہوئے لکھا۔ ”مد عوامی لیگ کا اور جزر پاکستان کا “۔ اب عوامی لیگ رہی نہ مشرقی پاکستان ، مگر مدوجزر ہمارے ساتھ ہے۔ قومی اہمیت کے ایام پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ مذہبی تہواروں کی چھٹیاں پھیلتی جا رہی [..]مزید پڑھیں

  • آنکھوں کے بغیر توانا جسم بھی بے کار ہے

    میں گاہے بگاہے اپنے کالم کے توسط سے اور سوشل میڈیا پر تعلیم  کے موضوع پر لکھتا رہتا ہوں۔  پچھلے ہفتے مجھے ریڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہائی سکول کڈھالہ آزاد کشمیر میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا جہاں پر میں نے تعلیم اور خواتین کے موضوع پر خطاب کیا۔ ذیل میں اس تقریر کے [..]مزید پڑھیں