تبصرے تجزئیے

  • 2019سے قبل بھارت کا بدلتا سیاسی منظر نامہ

    اس ہفتہ کی اہم خبروں پر اگر نظر ڈالی جائے تو ایک سے زائد خبریں ہمارے سامنے آئیں گی۔ جن میں مشہور سائنسداں اور ماہر طبعیات اسٹیفن ہاکنگ کا خدا کے وجود سے انکار کے باوجود خدائی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے اس دنیا سے دوسری دنیا منتقل ہوجانا یعنی انتقال۔ این آئی اے عدالت سے اسی م [..]مزید پڑھیں

  • سینے میں علم کی آگ جلائی جائے

    زندگی میں بہت سارے معاملات میں ایسا ممکن ہے کہ  سیدھی سڑک پر چلتے ہوئے اچانک سے دائیں یا بائیں سے کسوئی گاڑی  نمودار ہوجائے اور حادثہ ہوجائے۔  یا پھر بالکل سیدھی وکٹ پر کھیلتے ہوئے اچانک کسی وکٹ سے محروم بیزار گیند باز کی ایک گیند کا اچانک ٹرن ہوجانا یا پھر اضافی اچھا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسٹیفن ہاکنگ کی وفات اور موٹر نیورو بیماری

    موت ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جس سے ہم اور آپ انکار نہیں کر سکتے۔ روزِ اوّل سے انسان چاہے وہ پیغمبر ہو، جادو گر ہو، غیب کی علم جاننے والا ہو، ڈکٹیٹر ہو، بادشاہ ہو، سیاستداں ہو، سائنسداں ہو، مذہبی ہو ، بے دین ہو ،دولت مند ہو یا غریب ہو موت کا مزہ سبھوں نے چکھا ہے۔ ہمارا یقین اور ایم� [..]مزید پڑھیں

  • برگ بر دوشِ ہوا

    برگ بر دوشِ ہوا Blad for Vinden شاعر: افضل عبّاس یہ ایک شعری مجموعہ ہے جو چھوٹی چھوٹی ایک سو ایک نارویجین نظموں پر مشتمل ہے جنہیں ایک پاکستانی نژاد نارویجین شہری سُخن طراز افضل عباس نے بڑے سلیقے اور رچاؤ سے مرتب کیا ہے ۔ کتاب کے نام کو اردو یا پنجابی کے شعری تناظر میں دیکھیں تو دو کتا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لیے خوش کن اشارے

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستان میں کسی بھی دہشت گرد تنظیم کا کوئی بھی منظم ٹھکانہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ پاک فوج نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی بھرپور آپریشن کیا ہے اور اب دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ حقانی نیٹ ورک بھی تباہ کر � [..]مزید پڑھیں

  • ان باتوں کا درست ہونا بالکل واضح ہے

    حیرت ہوتی ہے ہم کس زمانے میں جی رہے ہیں، کیا عجوبہ فضا ہے کہ ایک طرف انسانی عقل و علم چھلانگیں مارتا ہر دس سال کے دوران پچھلے عشرے کو گویا ایک صدی پیچھے چھوڑتا اس تیزی سے آگے جا رہا ہے کہ ایک طالب علم کیلئے اس کا پیچھا کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ اور وہ نہیں کہہ سکتا کہ اگلے مرحلے پر سائ� [..]مزید پڑھیں

  • میرا رضی : لا تعلق رہنے والا تعلق دار ۔۔

    شاید اس نام کے اور بھی ہوں گے لیکن جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے، ایسا ایک ہی ہے جس کے نام کا آغاز اور انجام رضی پر ہوتا ہے ۔ جی ہاں ، آپ سہی سمجھے میں ذکر کررہا ہوں رضی الدین رضی کا ۔ میرا رضی سے تعلق نہ تو قدیم ہے اور نہ میں رضی کی قربت یا قرابت دارہونے کا دعویدار ہوں ۔ شاید رضی ک [..]مزید پڑھیں

  • داراشکوہ، چوہدری نثار علی اور نیا دو قومی نظریہ

    برادر محترم کے قلم سے ایک اور معجزہ سرزد ہوا ہے۔ ساڑھے تین صدیوں کی تاریخ کو ایک سوال میں سمو دیا ہے۔ پوچھتے ہیں کہ آخر برصغیر میں داراشکوہ مسلسل کیوں ہار رہا ہے۔ تاریخ کا یہ بنیادی سوال اٹھانے کے لیے مارچ 2018 سے بہتر کوئی موقع نہیں ہو سکتا تھا۔ داراشکوہ کا استعارہ سمجھنے کے لیے � [..]مزید پڑھیں

  • روزگار کے شعبہ میں تعلیم یافتہ لوگوں کا استحصال

    ہمیں اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ مختلف ممالک میں سروے کرنے والی مالیاتی ایجنسوں کے ذریعے یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے۔ مگر ہمارے حکمرانوں کے بقول چند قوتیں پاکستان کو معاشی طور پر پھلنے پھولنے میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ انہیں یہ امید ہے اگر [..]مزید پڑھیں