تبصرے تجزئیے

  • شہباز شریف کا انتخاب اور درپیش چیلنجز

    سابق وزیر اعظم نواز شریف  نااہلی کے باوجود ہر صورت میں پارٹی کی قیادت اپنے کنٹرول میں ہی رکھ کر سیاسی گرفت کو مضبوط رکھنا چاہتے تھے ۔ اس فیصلہ پر عملدرآمد کے لیے انہوں نے قانونی راستہ بھی اختیار کیا اور ان کی نااہلی کے باوجود پارٹی نے ان کو اپنا صدر منتخب کیا۔ لیکن عدالتی فیص� [..]مزید پڑھیں

  • شام میں بربریت کا کھیل اور عالمی قوتیں

    شام میں7 سال سے جاری خانہ جنگی نے پورے ملک کو تباہ و بربا د کر کے رکھ دیا ہے۔ شام بیرونی طاقتوں اور علاقائی پراکسیوں کا میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے بقول مشرقی غوطہ زمین پر جہنم کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اس شہر میں  93ہزا ر لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ میڈیا پر بمباری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت کے لئے برا شگون

    سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی، شریف خا ندان کی مستقبل کی سیاسی امید، اور مسلم لیگ (ن ) کی ابھرتی ہوئی قیادت محترمہ مریم نواز اب ترازو لے کر عوامی جلسوں میں آگئی ہیں۔ راولپنڈی کے سوشل میڈیا کنوشن میں جب انہوں نے وہ ترازو لہرایا جس کا ایک پلڑا ڈائس کو چھو رہا تھا اور دوسرا ہو� [..]مزید پڑھیں

  • ملتان میں کاشی گری کا آغاز کب ہوا

    کاشی گری ملتان کی پہچان ہے۔ ملتان میں کاشی گری کا خوب صورت کام بہااُلدین زکریا، شاہ رکن عالم اور شاہ یوسف گردیز کے مزارات کے کے علاوہ مسجد علی محمد خان، ساوی مسجد اور مسجد بہا اُلدین زکریا کے علاوہ بہت سی مساجد اور مزارات میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ ملتان کے علاوہ سندھ کے اکثر مزارا� [..]مزید پڑھیں

  • اٹلانٹا : تعبیر کے انتطار میں
    • تحریر
    • 03/16/2018 6:31 PM
    • 2707

    ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا، کے مصداق گزشتہ دو ہفتے کالم کی غیر حاضری ایک اہم ذاتی مصروفیت کے باعث ہوئی۔ ایک خوشگوار خانگی فریضہ تھا، اللہ کا احسان کہ خوش اسلوبی سے انجام پایا۔ امریکہ پہلے بھی کئی بار جا چکے لیکن مشرقی اور مغربی ساحلی شہروں میں، نیو یارک، واشنگٹن ڈی س [..]مزید پڑھیں